تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vat" کے متعقلہ نتائج
vat کے لیے اردو الفاظ
vat کے اردو معانی
- بڑا برتن
- نانْد
- پِیْپا
- ٹَنْکی
- رَنْگ
vat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बड़ा बर्तन
- नाँद
- पीपा
- टंकी
- रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَتَن
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
وَتَدی
وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔
وَٹِیلا
رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔
وَتَّر
(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن
وَٹے لَتّو
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
وَطَن دار
(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔
وَتد
(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں
وَطَن بَدَری
وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vat)
vat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔