تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَٹ" کے متعقلہ نتائج

وَٹ

پگڈنڈی ، کسی راستے کا کچا کنارہ

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

وَٹَل

گھاس کی جڑ ۔

وَٹّے

وٹ (رک) کی جمع ، بل ، پیچ ۔

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

وَٹوَٹ

بڑ بڑ ، بکواس ؛ بیہودہ گفتگو ، خرافات

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

وَٹِکا

گوبی، حب، نیز ایک قسم کا کھانا، جو دال سے بناتے ہیں

وَٹِیلا

رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔

وَٹوَٹی

بکواسی ، بڑبڑ کرنے والا ، بیہودہ گو

وَٹپار

رک : بٹ پار ، راہزن ، لٹیرا

وَٹوَٹانا

بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں بولنا ۔

وَٹ بَندی

(کاشت کاری) کھیت کے اطراف منڈیریں بنانا ۔

وَٹ چَڑھ جانا

غصّہ آجانا ، غصّہ چڑھنا ۔

وَٹے لَتّو

مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

وَٹھ وَٹانا

رک : وٹوٹانا ، بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں کچھ کہنا ۔

وَٹوَٹ کَرنا

غیر ضروری بات کرنا، بکواس کرنا

وَٹّے سَٹّے کی شادی

وہ شادی جو رشتے کے عوض رشتے دینے کے تحت کی گئی ہو، ادلے بدلے کی شادی

راج وَٹ ہو کَر

راج ہٹ کے ساتھ ، مُصمّم ارادہ کے ساتھ .

پَن وَٹ

بیج بونے سے قبل کھیت میں پانی دینے کا عمل، پلیوٹ، پلیو.

راج وَٹ کَرْنا

حکومت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَٹ کے معانیدیکھیے

وَٹ

vaTवट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پگڈنڈی ، کسی راستے کا کچا کنارہ
  • (کاشت کاری) کھیتوں میں نالی کے برابر چوٹی دار دیوار ، منڈیر ، پانی کی روک ، مٹی کی کچھ بلند قطار نیز مٹی کا چھوٹا ڈھیر یا ڈھیری جو گول ہوتی ہے
  • حدود میں برابری یا تناسب حصّہ ، جزو ، تقسیم
  • راہ ، راستہ نیز قطار ؛ سطر
  • پیچ ، بل ، بٹ ۔
  • گھیرا ، بندھن ؛ پانی کا بند ؛ پتھر ، روڑا ؛ قول ، باٹ ؛ حبس ؛ پیٹ کا درد
  • (عوام) دبدبہ ، رعب
  • غصّہ ؛ غبارِ خاطر ؛ نفرت ؛ ناراضگی ؛ تیوری ، بل
  • بڑ کا درخت (لاط : Ficusindica) چھوٹی سیپی ، کوڑی
  • گھی یا تیل میں پکی ہوئی دال کی روٹی ؛گچھا ؛ گول شکل ؛ صفر ، دائرہ ؛ دھاگا ، رسی

Urdu meaning of vaT

  • Roman
  • Urdu

  • pagDanDii, kisii raaste ka kachchaa kinaaraa
  • (kaashatkaarii) kheto.n me.n naalii ke baraabar choTiidaar diivaar, munDer, paanii kii rok, miTTii kii kuchh buland qataar niiz miTTii ka chhoTaa Dher ya Dherii jo gol hotii hai
  • haduud me.n baraabarii ya tanaasub hissaa, juzu, taqsiim
  • raah, raasta niiz qataar ; satar
  • pech, bil, baT
  • gheraa, bandhan ; paanii ka band ; patthar, ro.Da ; qaul, baaT ; habs ; peT ka dard
  • (avaam) dabdabaa, rob
  • gussaa ; gubaar-e-Khaatir ; nafrat ; naaraazgii ; tyaurii, bil
  • ba.D ka daraKht (laat ha Ficusindica) chhoTii siipii, ko.Dii
  • ghii ya tel me.n pakkii hu.ii daal kii roTii ;guchchhaa ; gol shakl ; sifar, daayaraa ; dhaagaa, rassii

English meaning of vaT

Noun, Masculine

  • the banyan or Indian fig-tree, Ficus indica
  • a small shell, the cowrie
  • a small lump or roundish mass, a globule
  • a string, rope, tie
  • equality in shape or dimension
  • a round figure, a circle, a cipher
  • a cake made of pulse ground and fried with oil or butter

वट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कौड़ी।
  • बरगद का पेड़।
  • बरगद का पेड़
  • कौड़ी; कपर्दक
  • गोली; गेंद
  • बड़ा या पकौड़ा नामक व्यंजन
  • साम्य; एकरूपता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَٹ

پگڈنڈی ، کسی راستے کا کچا کنارہ

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

وَٹَل

گھاس کی جڑ ۔

وَٹّے

وٹ (رک) کی جمع ، بل ، پیچ ۔

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

وَٹوَٹ

بڑ بڑ ، بکواس ؛ بیہودہ گفتگو ، خرافات

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

وَٹِکا

گوبی، حب، نیز ایک قسم کا کھانا، جو دال سے بناتے ہیں

وَٹِیلا

رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔

وَٹوَٹی

بکواسی ، بڑبڑ کرنے والا ، بیہودہ گو

وَٹپار

رک : بٹ پار ، راہزن ، لٹیرا

وَٹوَٹانا

بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں بولنا ۔

وَٹ بَندی

(کاشت کاری) کھیت کے اطراف منڈیریں بنانا ۔

وَٹ چَڑھ جانا

غصّہ آجانا ، غصّہ چڑھنا ۔

وَٹے لَتّو

مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

وَٹھ وَٹانا

رک : وٹوٹانا ، بڑبڑانا ، منھ ہی منھ میں کچھ کہنا ۔

وَٹوَٹ کَرنا

غیر ضروری بات کرنا، بکواس کرنا

وَٹّے سَٹّے کی شادی

وہ شادی جو رشتے کے عوض رشتے دینے کے تحت کی گئی ہو، ادلے بدلے کی شادی

راج وَٹ ہو کَر

راج ہٹ کے ساتھ ، مُصمّم ارادہ کے ساتھ .

پَن وَٹ

بیج بونے سے قبل کھیت میں پانی دینے کا عمل، پلیوٹ، پلیو.

راج وَٹ کَرْنا

حکومت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone