تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wad" کے متعقلہ نتائج
wad کے لیے اردو الفاظ
wad کے اردو معانی
اسم
- بھرت
- ڈھاٹا
- بھرن
- گدی
- ایکزم ڈاٹ
- پنبہ
- ریشہ دار مادہ جیسے روئی جسے بھرت کے لیے استعمال کیا جائے یا اس سے خلا یا کوئی سوراخ بند کرنے کا کام لیا جائے
- ڈلا، ڈھیر یا کسی چیز کا گولا
- بندوق، کارتوس کی پیٹی یا توپ کی ڈاٹ جس سے بارود یا گولا اپنی جگہ پر کسا رہتا ہے
- (عوامی) نوٹوں کی گڈی خصوصاً بڑی مقدار میں
- زر/ روپیہ
فعل
- کسی شے کو تہ کرنا یا گول کرنا
- پنبہ لگانا
- بھرتی کرنا
- جھول، شکن، جھری یا سلوٹ ڈالنا یا دبانا
- کسی کپڑے یا رضائی، صدری وغیرہ میں روئی بھرنا
- اندر تہ دینا
- گدی، پٹی یا بندھن ڈالنا
- دبانا یا دبوچنا
- ڈاٹ سے بند کرنا
- گدی یا بندھن، گولا، ڈاٹ کا بننا یا بنانا
wad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भरत
- ढाटा
- भरन
- गद्दी
- एकज़म डाट
- पंबा
- रेशा-दार माद्दा जैसे रूई जिसे भरत के लिए इस्ते'माल किया जाए या उस से ख़ला या कोई सूराख़ बंद करने का काम लिया जाए
- डला, ढेर या किसी चीज़ का गोला
- बंदूक़, कारतूस की पेटी या तोप की डाट जिस से बारूद या गोला अपनी जगह पर कसा रहता है
- ('अवामी) नोटों की गड्डी ख़ुसूसन बड़ी मिक़दार में
- ज़र/ रुपया
क्रिया
- किसी शय को तह करना या गोल करना
- पंबा लगाना
- भर्ती करना
- झूल, शिकन, झुर्री या सिलवट डालना या दबाना
- किसी कपड़े या रज़ाई, सदरी वग़ैरा में रूई भरना
- अंदर तह देना
- गद्दी, पट्टी या बंधन डालना
- दबाना या दबोचना
- डाट से बंद करना
- गद्दी या बंधन, गोला, डाट का बनना या बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wader
(الف) کیچڑ پانی میں چلنے والا (ب) کوئی لم ٹنگو پرندہ جو پانی میں چل پھر کر اپنا پیٹ بھرتا ہو۔.
وید
ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
وید مَنتَر
وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wad)
wad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔