تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پینڑا
(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ
پینْدا لَگْنا
(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .
پِنْڈا غوطَہ کَر ڈالْنا
۔ (عو)۔ (لکھنؤ) بدن دھوڈالنا۔ (فقرہ) میری بچی کچھ ایسی تدبیر کرو کہ میری نماز نہ جائے۔ ذرا سا پانی منگواؤ تو میں پنڈا غوطہ کرڈالوں۔
پانڈے
سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے
پان٘ڈا
ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے
پِینڈی
گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).
پِنْڈاری
جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔