تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

پَنْڈا

مذکر۔ مندر کی خدمت کرنے والا پروہت، مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمنوں کی ایک قسم کا نام

پِنْڈا کورا ہونا

۔ (عو) باکرہ ہونا۔ ؎

پِنْڈا غوطَہ کَرنا

رک : پنڈا دھونا ؛ پنڈا کھن٘گالنا

پِنْڈا گَرْم ہونا

بخار کی حرارت ہونا ، ہلکا بخار ہونا ، جی انمنا ہونا

پِنْڈا پِھیکا رَہنا

ہلکا بخار رہنا ، بخار کی حرارت رہنا ، کسل مند رہنا

پِنْڈا پِھیکا ہونا

۔ (عو) بدن گرم ہونا۔ خفیف حرارت ہونا۔ ؎

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

پِنْڈا بَرْف ہونا

جسم ٹھنڈا پڑ جانا (خوف یا کسی اور وجہ سے)

پِنْڈا غوطَہ کَر ڈالْنا

۔ (عو)۔ (لکھنؤ) بدن دھوڈالنا۔ (فقرہ) میری بچی کچھ ایسی تدبیر کرو کہ میری نماز نہ جائے۔ ذرا سا پانی منگواؤ تو میں پنڈا غوطہ کرڈالوں۔

پِنْڈا پِھیکا پِھیکا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

پِنْڈا پانی

(ہندو) شرادھ میں پتروں کو بھین٘ٹ دیا جانے والا پنڈا اور پانی

پِنْڈا جَلْنا

بخار ہونا، تپ کی شدت ہونا

پِنْڈا دھونا

غسل کرنا، نہانا، بدن دھونا

پنڈا دھلانا

۔ پنڈا دھونا کا متعدی۔ (عو) (فقرہ) آ تیرا پنڈا دھلاکر کپڑے پہنا دوں۔

پِنْڈا پَسِیجْنا

بخار اترنے سے قبل پسینہ آنا

پِنْڈا بُھلَسْنا

بخار کی وجہ سے جسم بہت گرم ہونا ، پنڈا جلنا

پِنْڈا کَھنْگالنا

رک : پنڈا دھونا

پِنْڈا پِھیکا پَڑْنا

ہلکا بخار ہونا ، جی انمنا ہونا ، کسلمند ہونا ، بخار کی آمد ہونا ، رن٘گ اترنا

پِنْڈارا

غارت گر، لٹیرا، راہزن، بٹ مار، ٹھگ، ڈکیت

پِنْڈاری

جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

پِنْڈال

وہ جگہ جہاں شامیانہ تانا جائے، زیر شامیانہ مقام، شامیانہ

پِنْڈالُ

رک : پنڈالو

پِنْڈالُک

رک : پنڈالو

پِنڈالُو

کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica

پِنْڈار

ایک درخت کا نام، جس کا پھول سفید نکلتا ہے اور بعد میں زرد ہوجاتا ہے اور بہت خوشبودار ہوتا ہے، لاط : Flacou Rtia Sapida نیز لاط : Trewia nudiflorac

پَن ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو گندگی بہانے کے لیے پانی کے زور والے رخ پر لگائی جاتی ہے.

پِنْڈ اَدھیکاری

رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کا منتظم تدفین وغیرہ (بالعموم کوئی قریبی عزیز) جس کو پنڈ یا پنڈدان بانٹنے یا اس رسم کی ادائیگی کا اختیار دیا جائے.

پِھسَل پَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھیکا پنڈا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

تَن٘باکُو کا پِنْڈا

رک : تمباکو کا پنڈا (مجازاً) کالا ، سیاہ ، بدہیئت (شخص)

پھیکا پنڈا

۔مذکر(عو) جسم پر جب خفیف بخار محسوس ہوتا ہے پھیکا پنڈا بولتی ہی۔

نام خُدا کَنوارا پِنڈا ہے

(عو) چشم بددُور کنواری ہے (عموماً ابھی کے ساتھ)

گورا پِنْڈا

گورا جسم، (کنایتہً) حسین بدن

کورا پِنْڈا

کنوارا یا کنواری، غیر شادی شدہ

کُنوارا پِنْڈا

اچھوتا بدن

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

کُوارا پِنْڈا

رک : کُن٘وارا پنْڈا ، اچُھوتا جسم یا بدن.

تَمْباکُو کا پِنْڈا

تمباکو کا گولا ، (مجازاً) سیاہ فام آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْڈا کے معانیدیکھیے

پَنْڈا

panDaaपण्डा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذکر۔ مندر کی خدمت کرنے والا پروہت، مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمنوں کی ایک قسم کا نام

اسم، مؤنث

  • عقل، فہم، سمجھ، علم، فضیلت

Urdu meaning of panDaa

  • Roman
  • Urdu

  • muzakkar। mandir kii Khidmat karne vaala purohit, mazahbii rasuum ada karne vaala brahmNo.n kii ek kism ka naam
  • aqal, fahm, samajh, ilam, faziilat

English meaning of panDaa

Noun, Masculine

  • priest, brahmin

पण्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ब्राह्मण जो तीर्थ यात्रियों को मंदिरों आदि के दर्शन कराता और उनसे प्राप्त होने वाले धन से अपनी जीविका चलाता हो, तीर्थ पुरोहित, मंदिर का पुजारी
  • रसोई बनाने वाला ब्राह्मण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुद्धि, विवेक, ज्ञान
  • शास्त्रज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْڈا

مذکر۔ مندر کی خدمت کرنے والا پروہت، مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمنوں کی ایک قسم کا نام

پِنْڈا کورا ہونا

۔ (عو) باکرہ ہونا۔ ؎

پِنْڈا غوطَہ کَرنا

رک : پنڈا دھونا ؛ پنڈا کھن٘گالنا

پِنْڈا گَرْم ہونا

بخار کی حرارت ہونا ، ہلکا بخار ہونا ، جی انمنا ہونا

پِنْڈا پِھیکا رَہنا

ہلکا بخار رہنا ، بخار کی حرارت رہنا ، کسل مند رہنا

پِنْڈا پِھیکا ہونا

۔ (عو) بدن گرم ہونا۔ خفیف حرارت ہونا۔ ؎

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

پِنْڈا بَرْف ہونا

جسم ٹھنڈا پڑ جانا (خوف یا کسی اور وجہ سے)

پِنْڈا غوطَہ کَر ڈالْنا

۔ (عو)۔ (لکھنؤ) بدن دھوڈالنا۔ (فقرہ) میری بچی کچھ ایسی تدبیر کرو کہ میری نماز نہ جائے۔ ذرا سا پانی منگواؤ تو میں پنڈا غوطہ کرڈالوں۔

پِنْڈا پِھیکا پِھیکا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

پِنْڈا پانی

(ہندو) شرادھ میں پتروں کو بھین٘ٹ دیا جانے والا پنڈا اور پانی

پِنْڈا جَلْنا

بخار ہونا، تپ کی شدت ہونا

پِنْڈا دھونا

غسل کرنا، نہانا، بدن دھونا

پنڈا دھلانا

۔ پنڈا دھونا کا متعدی۔ (عو) (فقرہ) آ تیرا پنڈا دھلاکر کپڑے پہنا دوں۔

پِنْڈا پَسِیجْنا

بخار اترنے سے قبل پسینہ آنا

پِنْڈا بُھلَسْنا

بخار کی وجہ سے جسم بہت گرم ہونا ، پنڈا جلنا

پِنْڈا کَھنْگالنا

رک : پنڈا دھونا

پِنْڈا پِھیکا پَڑْنا

ہلکا بخار ہونا ، جی انمنا ہونا ، کسلمند ہونا ، بخار کی آمد ہونا ، رن٘گ اترنا

پِنْڈارا

غارت گر، لٹیرا، راہزن، بٹ مار، ٹھگ، ڈکیت

پِنْڈاری

جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

پِنْڈال

وہ جگہ جہاں شامیانہ تانا جائے، زیر شامیانہ مقام، شامیانہ

پِنْڈالُ

رک : پنڈالو

پِنْڈالُک

رک : پنڈالو

پِنڈالُو

کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica

پِنْڈار

ایک درخت کا نام، جس کا پھول سفید نکلتا ہے اور بعد میں زرد ہوجاتا ہے اور بہت خوشبودار ہوتا ہے، لاط : Flacou Rtia Sapida نیز لاط : Trewia nudiflorac

پَن ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو گندگی بہانے کے لیے پانی کے زور والے رخ پر لگائی جاتی ہے.

پِنْڈ اَدھیکاری

رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کا منتظم تدفین وغیرہ (بالعموم کوئی قریبی عزیز) جس کو پنڈ یا پنڈدان بانٹنے یا اس رسم کی ادائیگی کا اختیار دیا جائے.

پِھسَل پَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھیکا پنڈا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

تَن٘باکُو کا پِنْڈا

رک : تمباکو کا پنڈا (مجازاً) کالا ، سیاہ ، بدہیئت (شخص)

پھیکا پنڈا

۔مذکر(عو) جسم پر جب خفیف بخار محسوس ہوتا ہے پھیکا پنڈا بولتی ہی۔

نام خُدا کَنوارا پِنڈا ہے

(عو) چشم بددُور کنواری ہے (عموماً ابھی کے ساتھ)

گورا پِنْڈا

گورا جسم، (کنایتہً) حسین بدن

کورا پِنْڈا

کنوارا یا کنواری، غیر شادی شدہ

کُنوارا پِنْڈا

اچھوتا بدن

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

کُوارا پِنْڈا

رک : کُن٘وارا پنْڈا ، اچُھوتا جسم یا بدن.

تَمْباکُو کا پِنْڈا

تمباکو کا گولا ، (مجازاً) سیاہ فام آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone