تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانڈے" کے متعقلہ نتائج

پانڈے

سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

پانڈے جی تو پَتیاویں

اپنے لیے عالم مایوسی میں بولتے ہیں

پانڈےگَئے دونوں دِین سے ، حَلْوا مِلا نَہ مانڈے

زیادہ فائدے کی ہوس میں انسان گرہ سے کھو بیٹھتا ہے.

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

دونوں دین سے گئے پانڈے، حلوا ملا نہ مانڈے

بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانڈے کے معانیدیکھیے

پانڈے

paa.nDe पाँडे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پانڈے کے اردو معانی

  • سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے

Urdu meaning of paa.nDe

  • Roman
  • Urdu

  • sar yavpaarii kaanyaa kabj aur gujaraatii brahmNo.n kii niiz kaa.isto.n kii ek zaat, panDit ; (majaazan) munajjam, jotshii, aalim, muallim, ustaad ; khaanaa pakaane vaala, bhojan banaane vaala, paanii pilaane vaala, jaise paanii paanDe

पाँडे के हिंदी अर्थ

  • सरयूपारी, कान्यकुब्ज और गुजराती आदि ब्राह्मणों की एक शाखा, कायस्थों की एक शाखा, (लाक्षणिक) पंडित, विद्वान, अध्यापक, शिक्षक, रसोइया, भोजन बनाने वाला, पानी पिलाने वाला जैसे पानी पांडेय

پانڈے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانڈے

سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

پانڈے جی تو پَتیاویں

اپنے لیے عالم مایوسی میں بولتے ہیں

پانڈےگَئے دونوں دِین سے ، حَلْوا مِلا نَہ مانڈے

زیادہ فائدے کی ہوس میں انسان گرہ سے کھو بیٹھتا ہے.

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

دونوں دین سے گئے پانڈے، حلوا ملا نہ مانڈے

بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone