تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیندی" کے متعقلہ نتائج

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیندی کے معانیدیکھیے

پیندی

pe.ndiiपेंदी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .
  • مسطع پین٘دا ، وہ پین٘دا جو ینچے کی طرف ابھرا ہوا نہ ہو بلکہ ہموار ہو جسے زمین پر بغیر اڑیک یا این٘ڈوی کے رکھا جاسکے .
  • گاجر یا مولی وغیرہ کے پودے کا نسبتاََ موٹا نچلا حصہ جوڈنٹھل سے قریب اورنسبتاً سخت ہوتا ہے.
  • رک : پیندا معنی ۳
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔تلی۔ ظرف کی بیٹھک۔ ظرف کے نیچے کا حصہ۔ ۲۔توپ یا بندوق کی کوٹھی۔ ۳۔گاجر یا مولی کی جڑ۔

Urdu meaning of pe.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pendaa maanii nambar १
  • mastaa pendaa, vo pendaa jo yanche kii taraf ubhraa hu.a na ho balki hamvaar ho jise zamiin par bagair a.Diik ya enDvii ke rakhaa ja sake
  • gaajar ya muulii vaGaira ke paude ka nasbtaa moTaa nichlaa hissaa jo DanThal se qariib aur nisabtan saKht hotaa hai
  • ruk ha pendaa maanii
  • ۔(ha) muannas। १।talii। zarf kii baiThak। zarf ke niiche ka hissaa। २।top ya banduuq kii koThii। ३।gaajar ya muulii kii ja.D

English meaning of pe.ndii

Noun, Feminine

  • bottom or base of a vessel that is not rounded, a bottom made even or flat,root of carrot

पेंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु का बिलकुल निचला भाग, पेंदा
  • मलत्याग की इंद्रिय, शरीर में गुदा नामक अंग
  • तोप या बंदूक की वह कोठी जिसमें बारूद भरा जाता था
  • किसी वस्तु या बरतन का बिलकुल निचला भाग, किसी वस्तु के खड़ा रहने का आधार
  • गाजर, मूली आदि की जड़

پیندی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone