تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْڈاری" کے متعقلہ نتائج

پِنْڈاری

جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْڈاری کے معانیدیکھیے

پِنْڈاری

pinDaariiपिंडारी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پِنْڈاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

Urdu meaning of pinDaarii

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii hinduustaan kii ek zaat, pinDaarii muslmaano.n kii aam muslmaano.n se ye tafriiq hai ki ye qaum gaay ka gosht nahii.n khaatii, devtaa.o.n kii puujaa aur hinduu.o.n vart aur upvaas ka ehtimaam kartii hai, ye qaum pahle karnaaTak suuba bambi.i vaGaira me.n bastii thii aur khetii kartii thii, baad me.n mauqaa paakar luuT maar karne lagii, pinDaarii log bahut dino.n tak marhaTTo.n kii Khidmat me.n the aur luuT maar me.n in ka saath dete the, yahaa.n tak ki paaniipat kii la.Daa.ii me.n marhaTTo.n kii fauj me.n un ke do sardaar aThaarah hazaar savaaro.n ke saath the, baad me.n suuba-e-mutavassit me.n bas kar pinDaarii chaaro.n taraf luuT maar karne lage, riyaayaa un ke zulam se tang aagi.i, phir 1800-e-ke baad ye angrezii raaj me.n ga.Dba.D karne lage, tab laarD biisaTangaz ne fauj bhej kar un safaayaa karaayaa

English meaning of pinDaarii

Noun, Masculine

  • a gang of freebooters of eighteenth century India, a plunderer, freebooter (among Marhathas)

पिंडारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों से पिंडारियों में यह भेद है कि ये गोमांस नहीं खाते और देवताओं की पुजा और व्रत उपवास आदि करते हैं, पिंडारी लोग बहुत दिनों तक मरहटों की सेवा में थे और लुट-पाट में उनका साथ देते थे, यहाँ तक कि पानीपत की लड़ाई में मरहठों की सेना में उनके दो सरदार अठारह हजार सवारों के साथ थे, मध्यप्रदेश में बसकर पिंडारी चारों-ओर घोर लुटाट करने लगे और प्रजा इनके अत्याचारों से तंग आ गई, जब सन 1800 में ये अँगरेजी राज्य में भी उपद्रव करने लगे, तब लार्ड हेस्टिंग्ज ने सेनाएं भेजकर इनका दमन किया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِنْڈاری

جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْڈاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْڈاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone