تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنڈی" کے متعقلہ نتائج

پنڈی

رک : پنڈ (۲) ؛ (مراد) راولپنڈی

پِنْڈی تَک

مدن کا درخت ، لاط : Vangueria spinosa مون پھل ؛ رک : پنڈتگر

پِنْڈی تَگَر

رک : پنڈ تگر

پُنْڈیرِیا

رک : پنڈریا / پنڈریک

پَنْڈِیایِن

پنڈا (رک) کی تانیث ؛ پنڈت کی بیوی

پَنْڈِیائِن کی مِیٹھی مِیٹھی بَتِیاں

پنڈت کی بیوی کو میٹھی میٹھی باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے کیون٘کہ اسے لوگوں سے بہت کچھ لینا پڑتا ہے

پَنْڈِیائِن

پنڈا (رک) کی تانیث ؛ پنڈت کی بیوی

پَن ڈِیاس

(ماہی گیری) بڑی نسل کی سفید رن٘گ نیل گوں کمر اور چوڑے من٘ھ کی بے چھلکار مچھلی (گوشت بے کان٘ٹے اور وزن زیادہ سے زیادہ بیس پچیس سیر)، ملّی۔

مَہا دیو کی پِنڈی

(ہندو) مہا دیو کا عضو تناسل

اردو، انگلش اور ہندی میں پنڈی کے معانیدیکھیے

پنڈی

pinDiiपिंडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پنڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پنڈ (۲) ؛ (مراد) راولپنڈی
  • پنڈا نمب ۲ (رک) کی تصغیر
  • پین٘ڈی (رک) کی تخفیف
  • (ہندو) شیوجی کی مورتی کا گول پتھر جس پر اکثر جل چڑھایا جاتا ہے
  • (ہندو) قربان گاہ ، بلیدان کی جگہ ، مسلخ یا مذبح
  • پہئے کا بیچ
  • ، ایک لمبا کدو ، لاط : Cucurbita lagenaria ، آرائشی پودا ، چان٘دی کا پودا ، پنڈ پشپ ؛ پھولدار بیل ، لاط : Taberna emontana جنس کھجور کی ایک قسم ، لاط : Phaenix dactylifera
  • (کاغذ سازی) چیتھڑے کوٹ کر تیار کیا ہوا کاغذ بنانے کے مسالے کا گون٘دا جس کا گھولوا بنایا جاتا ہے
  • ۔ (ھ) مونث۔ (ہندو) ۱۔ لکدی۔ پینڈی۔ ۲۔ رسی کا گولا۔ ۳۔ شیوجی کی مورتی کا گول پتھر جس پر ہندو جل چڑھاتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of pinDii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pinD (२) ; (muraad) raavalpinDii
  • panDaa namab २ (ruk) kii tasGiir
  • piinDii (ruk) kii taKhfiif
  • (hinduu) shiivjii kii muurtii ka gol patthar jis par aksar jal cha.Dhaayaa jaataa hai
  • (hinduu) qurbaan gaah, baliid in kii jagah, maslaKh ya mazbah
  • pa.e ka biich
  • ، ek lambaa kadduu, laat ha Cucurbita lagenaria, aaraa.ishii paudaa, chaandii ka paudaa, pinD pushp ; phuuladaar bail, laat ha Taberna emontana jins khajuur kii ek qism, laat ha Phaenix dactylifer
  • (kaaGaz saazii) chiith.De koT kar taiyyaar kiya hu.a kaaGaz banaane ke masaale ka gondaa jis ka gholvaa banaayaa jaataa hai
  • ۔ (ha) muannas। (hinduu) १। lakdii। piinDii। २। rassii ka golaa। ३। shiivjii kii muurtii ka gol patthar jis par hinduu jal cha.Dhaate hai.n

English meaning of pinDii

Noun, Feminine

पिंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंडा नम्ब २ (रुक) की तसग़ीर
  • (काग़ज़ साज़ी) चीथड़े कोट कर तैय्यार किया हुआ काग़ज़ बनाने के मसाले का गोंदा जिस का घोलवा बनाया जाता है
  • (हिंदू) शेवजी की मूर्ती का गोल पत्थर जिस पर अक्सर जल चढ़ाया जाता है
  • ठोस या गीलो वस्तु का छोटा गोल-मटोल टुकड़ा। लुगदी। जैसे-आटे या गुड़ की पिंडी
  • डोरी या सूत जो उक्तं आकार या रूप में लपेटा हुआ हो। जैसे- रस्सी की पिंडी। क्रि० प्र०-बनाना।-बाँधना
  • पेंडी (रुक) की तख़फ़ीफ़
  • पाए का बीच
  • (हिंदू) क़ुर्बान गाह, बलीद इन की जगह, मस्लख़ या मज़बह
  • ، एक लंबा कद्दू, लात : Cucurbita lagenaria, आराइशी पौदा, चांदी का पौदा, पिंड पुष्प , फूलदार बैल, लात : Taberna emontana जिन्स खजूर की एक क़िस्म, लात : Phaenix dactylifer
  • ۔ (ह) मुअन्नस। (हिंदू) १। लकदी। पीनडी। २। रस्सी का गोला। ३। शीवजी की मूर्ती का गोल पत्थर जिस पर हिंदू जल चढ़ाते हैं
  • गोला
  • रुक : पिंड (२) , (मुराद) रावलपिंडी
  • चक्रनाभि; चक्रमध्य; पहिए के बीच स्थित वह गोला जिसमें धुरी पहनाई जाती है
  • अशोक वृक्ष
  • कद्दू
  • पिंडली
  • वह पीठिका या पीढ़ा जिसपर देवमूर्ति स्थापित की जाती है
  • मकान

پنڈی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پنڈی

رک : پنڈ (۲) ؛ (مراد) راولپنڈی

پِنْڈی تَک

مدن کا درخت ، لاط : Vangueria spinosa مون پھل ؛ رک : پنڈتگر

پِنْڈی تَگَر

رک : پنڈ تگر

پُنْڈیرِیا

رک : پنڈریا / پنڈریک

پَنْڈِیایِن

پنڈا (رک) کی تانیث ؛ پنڈت کی بیوی

پَنْڈِیائِن کی مِیٹھی مِیٹھی بَتِیاں

پنڈت کی بیوی کو میٹھی میٹھی باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے کیون٘کہ اسے لوگوں سے بہت کچھ لینا پڑتا ہے

پَنْڈِیائِن

پنڈا (رک) کی تانیث ؛ پنڈت کی بیوی

پَن ڈِیاس

(ماہی گیری) بڑی نسل کی سفید رن٘گ نیل گوں کمر اور چوڑے من٘ھ کی بے چھلکار مچھلی (گوشت بے کان٘ٹے اور وزن زیادہ سے زیادہ بیس پچیس سیر)، ملّی۔

مَہا دیو کی پِنڈی

(ہندو) مہا دیو کا عضو تناسل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone