تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِجْری
مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی
ہِجرَت
کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن
ہِجری سَنہ
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب کلینڈر، ہجرت نبویؐ سے منسوب سن، مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے ، تقویم جو ہجرت نبوی ﷺکے زمانے سے شروع کی گئی
ہِجری تَقوِیم
نظام جس میں ماہ و سال کا حساب ہجرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے رکھا جاتا ہے، اسلامی کیلنڈر، ہجری کیلنڈر
ہِجرَتِ نَبوی
اللہ تعالیٰ کے حکم سے آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے مدینے کو نقل مکانی جو ۶۲۲ء عیسوی میں ہوئی اور یہیں سے ہجری تقویم کا شمار شروع کیا گیا (نیز رک : ہجرت معنی ۲) ۔
ہِجرَتی پَرِندَہ
ہجرت کرنے والا پرندہ، پرندہ جو موسم کے زیر اثر ایک علاقے سے دوسرے علاقے کو چلا جائے، کوچ کرنے والا پرندہ ، مہاجر پرندہ (انگ : Migratory bird) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔