تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجْر" کے متعقلہ نتائج

ہَجْر

(لفظاً) جدا کرنا ؛ (مجازاً) ترکِ تعلق ۔

اَجْرُکُمُ اللہ

خدائے تعالیٰ تمھیں جزائے خیر دے (عربی جملہ اردو میں مستعمل)

اَجْرِ عَظِیم

اَجْرامِ فَلَکِیَّہ

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اَجْرامِ عُلْوی

آسمان اور تارے (جو بلندی پر ہیں)، اجسام فلکی

اَجْرامِ سَماوِیَّہ

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجْر کے معانیدیکھیے

ہَجْر

hajrहज्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ہَجَرَ

ہَجْر کے اردو معانی

مذکر

  • (لفظاً) جدا کرنا ؛ (مجازاً) ترکِ تعلق ۔
  • الگ کرنا (خصوصاً عورت کو) ؛ پاس نہ آنے دینا ، ترک کرنا (خصوصاً جماع) ؛ علیٰحدگی ۔
  • تیز گرمی ، دوپہر ؛ بکواس ، ہذیان ؛ قابل حفاظت چیز کو چھوڑنا
  • چھوڑنا ، کسی چیز کو رنج و ملال یا بیزاری کے ساتھ ترک کرنا
  • رسی کے ایک سرے کو اونٹ کے پا نو کے گرد اور دوسرے سرے کو زین سے کس کر باندھنا

English meaning of hajr

Masculine

  • separating, dividing, or cutting off; leaving, abandoning, deserting friends or country
  • speaking deliriously
  • mid-day, or the more sultry time of the day which follows it

हज्र के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वियोग, जुदाई, मध्याह्न, दोपहर, रोगी की बकवास, हजयान ।

ہَجْر کے قافیہ الفاظ

ہَجْر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words