تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجراں کے معانیدیکھیے
ہِجراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جدائی، مفارقت، فراق
- جماع سے باز آنا
- جو جدا ہو گیا ہو، بچھڑا ہوا
شعر
پیاسا مت جلا ساقی مجھے گرمی سیں ہجراں کی
شتابی لا شراب خام ہم نے دل کو بھونا ہے
بے خود تھے غش تھے محو تھے دنیا کا غم نہ تھا
جینا وصال میں بھی تو ہجراں سے کم نہ تھا
English meaning of hijraa.n
Noun, Masculine
- separation
- stopped having sex
- parted
हिज्राँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वियोग, जुदाई, विरह, जुदाई, बिछड़ना, विच्छेद
ہِجراں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِجراں)
ہِجراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔