تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجر یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجر یار کے معانیدیکھیے
ہِجر یار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب یا محبوبہ کی جدائی
شعر
مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی
آخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ
کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال
مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے
بڑی مشکل سے یہ جانا کہ ہجر یار میں رہنا
بہت مشکل ہے پر آخر میں آسانی بہت ہے
English meaning of hijr-e-yaar
Noun, Masculine
- separation from beloved
हिज्र-ए-यार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका से विरह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِجر یار)
ہِجر یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔