تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِجْری" کے متعقلہ نتائج

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سَنِ ہِجْری

وہ قَمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکۂ معظمہ سے مدینۂ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجْری کے معانیدیکھیے

ہِجْری

hijriiहिज्री

اصل: عربی

وزن : 22

ہِجْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

صفت

  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب، ہجرت نبوی سے منسوب (تاریخ یا سال)

English meaning of hijrii

Noun, Masculine

  • of Muslim era reckoned from the date of Prophet Muhammad's migration to Medina

Adjective

  • of or relating to the Hijra or Muhammadan era, according to the Muuammadan era

हिज्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रसिद्ध मुसलमानी सन् या संवत् जिसका आरंभ मुहम्मद साहब की मक्का से मदीना पलायन के दिन १५ जुलाई सन् ६२२ ई० को हुआ, वह सन जो हज़रत मुहम्मद के मक्का छोड़ने की तिथि के साथ जुड़ा है

विशेषण

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब की मक्का से मदीना को पलायन करने से संबंधित, पैग़म्बर मोहम्मद साहब के पलायन से संबद्ध (वर्ष या पंचाँग)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words