تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَضْرَتِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَضْرَتِ عِشْق کے معانیدیکھیے
حَضْرَتِ عِشْق کے اردو معانی
فجائیہ، واحد، مرکب لفظ
- اے محبت، عشق کو مخاطب کرنے کا ایک ادبی انداز
شعر
رکھا کوچۂ عشق میں جس نے قدم ہوا حضرت عشق کا جس پہ کرم
اسے آپ سے بھی سروکار نہیں جو غرض ہے تو اپنے صنم سے غرض
حضرت عشق کے مکتب میں ہے تعلیم کچھ اور
یاں لکھا یاد رہے اور نہ پڑھا یاد رہے
نہ آؤ اس طرف اے حضرت عشق
چلے جاؤ غریبوں کا یہ گھر ہے
English meaning of hazrat-e-'ishq
Interjection, Singular, Compound Word
- Mister love, personification of love
हज़रत-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक, एकवचन, संयुक्त शब्द
- प्रेम का मनुष्यगुणारोपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَضْرَتِ عِشْق)
حَضْرَتِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔