تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ugly duckling" کے متعقلہ نتائج
ugly duckling کے لیے اردو الفاظ
ugly duckling کے اردو معانی
اسم
- بھدّا بطو نگڑا، کوئی فرد یا شے جو تمام توقعات کے بر عکس خوبصورت اور با صلاحیت وغیرہ ثابت ہو ( یہ تلمیح ڈنمارک کے ادیب ، ہانز کرسچین اینڈرسن کی ایک کہانی سے ماخوذ ہے ).
ugly duckling के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भद्दा बुतु नगड़ा, कोई फ़र्द या शैय जो तमाम तवक़्क़ुआत के बरअकस ख़ूबसूरत और बा सलाहीयत वग़ैरा साबित हो ( ये तलमीह डेनमार्क के अदीब , हानज़ क्रिस्चियन एंडरसन की एक कहानी से माख़ूज़ है )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَگَّل
دروازہ بند کرنے کے لیے اندر کے رخ لگی ہوئی گھومنے والی لکڑی یا لوہے کی پلائی جو باہر سے بھی کھولی یا بند کی جا سکتی ہے .
اُنگَل بِبڑا
(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔
اُنگْلی شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اُگْلا پَڑنا
: (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
ugly duckling
بھدّا بطو نگڑا، کوئی فرد یا شے جو تمام توقعات کے بر عکس خوبصورت اور با صلاحیت وغیرہ ثابت ہو ( یہ تلمیح ڈنمارک کے ادیب ، ہانز کرسچین اینڈرسن کی ایک کہانی سے ماخوذ ہے ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ugly duckling)
ugly duckling
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔