تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tub" کے متعقلہ نتائج

tub

ناند

ٹَب

کٹہرا، وہ ظرف جس میں بیٹھ کر نہاتے ہیں

تُوب

تہہ خانہ.

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

tubbing

ناند

tubal

جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا

tubing

نَلکیاں بَنانے کا عمَل

tubbiness

ٹَبّی

تونب

رک: تون٘با.

طُبّاق

ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .

tuberous

گرہ دار

tubulous

نلی کی شکل کا

tuberose

گل شبو

tubularity

نَلکیت

tuberculin

{طِب} سِلّیں

tuberosity

بَصَلّیت

tuberculous

مَسلُول

tuberculate

مَسلُول

ٹِیُوب ٹِرین

رک : ٹیوب معنی نمبر ۲.

ٹِیُوب لائِٹ

ٹیوب کی شکل کی برقی روشنی

ٹُبَھک

غُرّانا، غُر غُر کی آواز نکالنا؛ غرارہ کرنے کی آواز ؛ قلقل .

طُبّاقِ مُنْتِن

طَباق (رک) کی بڑی قسم کا نام جو نہایت بدبو دار ہوتی ہے .

tuberculation

دِق کی گُٹھلیاں نِکَلنے کا عمَل

tubby

ٹب کی شکل کا

tuberculosis

تَپِ دِق

tube

نَالِی

tubber

ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا

tubule

باریک نلکی

tubeless

بے ٹیوب

tuber

tubercle

گانٹھ

ٹِیُوب ویل

نل کن٘واں جسے زمین کے اندر اتار کرپانی نکالتے ہیں.

طُوبیٰ قَد

خوش قامت ، سرو قد (محبوب کی صفت).

طُوبیٰ

خوشی، بشارت، خوش خبری، جنّت کے ایک درخت کا نام جس کے خوش ذائقہ پھل اور خوشبو اہلِ جنّت اہلِ جنّت کو حاصل ہوگی

طُوبیٰ قامَت

خوش قامت ، سرو قد (محبوب کی صفت).

طُوبیٰ لَہُم

خوش خبری ہے ان لوگوں کے لیے .

تُوبالُ النُّحاس

تان٘بے کے ریزے جو گرم تان٘بے کو کوٹتے وقت اس سے جدا ہو جاتے ہیں، تفال مس، دیگ چون.

تَوباہ

رک: توبہ.

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

tab

چھوٹی سی پرچی

تو بھی

باوجودیکہ، پھر بھی، تاہم

تَبْع

۔(ع) ۱۔۱پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

تَوبا

رک : توبہ

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

توبہ دھاڑ

(سزا یا تکلیف سے) واویلا، چیخ پکار، آہ و زاری، توبہ تلا.

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَباہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

تُونبْڑا

رک: تومڑا.

تاباں

روشن، منور، درخشاں، چمک دار، نورانی

تونبَڑی

رک: تون٘بی، پون٘گی.

تُونبَْڑِیا

(تھوتھنی والا) گھڑیال، مگر چھ.

تَوبَہ گاہ

تابِع

فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، زبر اثر، نوکر، حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

ٹوبا مُرْغابی

چنگری مرغابی سے ذرا بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوایہ گھاس پات بھی کھالیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔

tub کے لیے اردو الفاظ

tub

tub کے اردو معانی

اسم

  • ناند
  • کونڈ
  • کٹھڑا
  • کٹھوتی
  • چھوٹا پیپا
  • ٹب
  • ایک پیمانہ
  • ٹب
  • ناند
  • ناند
  • ٹَب
  • گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو

فعل

  • گملے میں جمانا

tub के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नांद
  • कोनड
  • कठड़ा
  • कठौती
  • छोटा पीपा
  • टब
  • एक पैमाना
  • टब
  • नांद
  • नांद
  • टब
  • गोल और खुला हूवा लकड़ी का बर्तन जो ऊओनचाई की निस्बत चौड़ाई में ज़्यादा हो

क्रिया

  • गमले में जमाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tub)

نام

ای-میل

تبصرہ

tub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone