تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوبا" کے متعقلہ نتائج

تَوبا

رک : توبہ

تَوباہ

رک: توبہ.

تَوباج

ایک جواہر جس کی نسبت سمجھا جاتا ہے کہ وہ نظربد کے مضر اثر کو دفع کرتا ہے.

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تُوبالُ النُّحاس

تان٘بے کے ریزے جو گرم تان٘بے کو کوٹتے وقت اس سے جدا ہو جاتے ہیں، تفال مس، دیگ چون.

تو بات ہے

مزا تو جب ہی ہے، لطف تو اسی حالت میں ہے، خاص بات ہے، تعریف کے لائق ہے

تَوبَہ اِلٰہی

رک: توبہ معنی نمبر ۲.

تَوبَہ کِیجِئے

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ تِلّا کَرنا

repent, beg pardon

تَوبَہ تِلّا

(عذر خواہی یا عاجزی کے ساتھ) واویلا، گریہ و زاری، ہائے وائے

تَوبَۂ اِنابَت

بندے کا حق تعالیٰ کے عذاب کے خوف سے توبہ کرنا.

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تَوبَۂ نَصُوح

خالص توبہ، سچی توبہ.

تَوبَۂ نَصُوحا

۔(عربی) ’نصوح‘ کے معنی خالص کے ہیں(سچّی توبہ۔ عورتیں ’’توبہ تنسوٗہا‘‘ کہتی ہیں۔

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

زبان سے توبہ توبہ کہنا ، نفرت اور حقارت کا اظہار کرنا ، عبرت و افسوس ظاہر کرنا

تَوبہ تَوبہ کَہنا

۔نفرت ظاہر کرنا۔ ؎

تَوبَہ تَوبَہ کَرْکے

زور دے کر ، تاکید سے ، یقین دلا کر

تَوبَہ کَرو

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ تَوبَہ

نفرت کُلّییا عہدِ واثق یا مقام عبرت و تاسّف پر یہ کلمہ کہتے ہیں۔ کوئی کلمہ گستاخی یا بے تمیزی کا کسی مقدّس شے یا مقدّس مقام کی نسبت کہتے ہیں تب بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ فرشتہ بھی ہو تو ایسی صحبت میں توبہ توبہ بھوُت سے بدتر ہوجائے

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

تَوبَہ تَوبَہ کَرکے کَہنا

utter something unpalatable with due penitence

تَوبَہ کَرکے

خدا سے ڈر کر، عاجزی کے ساتھ، عفو خوابی کے ساتھ ؛ دعوے سے.

تَوبَہ لاحَول

پناہ مانگنے کی جگہ بولتے ہیں.

تَوبَہ بولْنا

توبہ بلوانا (رک) کا لازم.

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

تَوبَہ ٹُوٹْنا

توبہ توڑنا (رک) کا لازم.

تَوبَہ نامَہ

किसी बात से तौबा करने का लिखित पत्र ।

تَوبَہ گاہ

penitentiary

تَوبَہ کَرکے کَہنا

۔خدا سے ڈر کے کہنا۔ خاک چاٹ کے کہنا۔ شیخی سے کہنا۔ دعوے سے کہنا۔ ؎

تَوبَہ بُھلانا

حواس گم کر دینا، ناک میں دم کر دینا، عاجز کر دینا.

تَوبَہ کَروانا

bring one on one's knees

تَوبَہ ٹُوٹ جانا

(لازم) توبہ توڑنا

تَوبَہ کا عَمَل

استغفار کا عمل، گناہوں پر افسوس کرتے ہوئے اس کو دوبارہ نہ کرنے کا اپنے رب سے وعدہ کرنے کا عمل

تَوبَہ بُلْوانا

عاجز کردینا، پناہ منگوانا، چیں بلوانا، ستا مارنا، دق کرنا.

تَوبَہ مانگْنا

اس قسم کے واقعیتوں سے ہم توبہ مانگتے ہیں مگر ان سے بے علم نہیں رہ سکتے.

تَوبَہ بَھلی

خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے، خدا کی پناہ.

تَوبَہ بَنْدے

(مخاطب سے) دِق کر ڈالا، بہت ستایا

توبہ بڑی سِپَر ہے گنہگار کے لئے

توبہ کرنے سے گنہگار سزا سے بچ جاتا ہے، اس کے لئے توبہ بڑی ڈھال ہے

تَوبَہ شِکَن

توبہ توڑنے والا، عہد شکن، دوسرے کی توبہ تڑوانے والا، مجازاً: محبوب، معشوق

تَوبَہ بُھولی جانا

پریشان ہونا، حواس گم ہونا

تَوبَہ نَوازنا

۔توبہ قبول کرنا۔ محصنات) قربان جاؤں خدا کے کہ اُس نے مجھ گنہگار کی توبہ کو ایسا نوازا کہ غیرت بیگم ہی کے سگے بھائی کے ہاتھ سے مجھ کو جِتوایا۔

تَوبَہ توڑْنا

توبہ سے پھر جانا، گناہ نہ کرنے کے عہد سے پھر جانا، عہد شکنی کرنا، قول سے پھرنا

تَوبَہ کَر بَندے

۔اس محل پر بولتے ہیں جب کسی بُرے کام کی کوئی سزا پاتا ہے۔

تَوبَہ ٹُوٹنا یا ٹُوٹ جانا

۔لازم۔ ؎

تَوبَہ تَنْسُوہا

(عو) توبۂ نصوحا (رک) کا بگاڑ.

تَوبَہ تُڑانا

توبہ توڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَوبَہ تَوبَہ مَچا دِینا

ایسا ظلم یا گناہ کا کام کرنا کہ ساری دنیا توبہ توبہ کرے

تَوبَہ قُبول کَرنا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ شِکَسْت ہونا

رک : توبہ ٹوٹنا.

تَوبَہ قُبول ہونا

گناہوں کی معافی ہونا

تَوبَہ قُبول کَرانا

توبہ قبول کرنا (رک) کا تعدیہ

تَوبَۂ اِسْتِحْیا

رک: توبۂ استجابت.

تَوبَۂ اِسْتِجابَت

اللہ تعالیٰ سے شرمانا یعنی خدا کو بزرگ و برتر ماننا اور اپنی عبادت کو اس کی بزرگی کے مقابلے میں ہیچ جاننا، توبۂ استحیاؑ، حیا کی توبہ.

تَوبَہ بُلوا دینا

أ(عو) دق کرنا۔ تنگ کرنا۔ پناہ منگوانا۔

تَوبَہ شِکَْنی

توبہ شکن، توبہ توڑنا، عہد شکنی، توبہ توڑنے والا

تَوبَہ کَرنے کا مَوقَع

locus poenitentiae, a chance to repent

تَوبَہ بُھولی جاتی ہے

۔حواس گم ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے کچھ یاد نہیں آتا۔

تَوبَہ کا دَر بَند ہونا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا

تَوبَۂ اِسْتِغْفار

رک: توبہ معنی نمبر ۱ و .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوبا کے معانیدیکھیے

تَوبا

taubaaतौबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَوبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : توبہ

شعر

Urdu meaning of taubaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tauba

English meaning of taubaa

Noun, Feminine

  • penitence, repentence

तौबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई काम न करने, ख़ास तौर पर शराब छोड़ने का प्रण

تَوبا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone