تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toot" کے متعقلہ نتائج
toot کے لیے اردو الفاظ
toot کے اردو معانی
اسم
- رنگ رلیاں
- مے کشی کا دور
فعل
- قَرنا بجا کر شور پیدا کرنا خاص کر چھوٹے وقفوں میں
- بِگل بجا کر شور پیدا کرنا
- سیٹی پھُونکنا
- سَنکھ بجانا
toot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रंगरलियां
- मयकशी का दौर
क्रिया
- करना बजा कर शोर पैदा करना ख़ासकर छोटे वक़्फ़ों में
- बगल बजा कर शोर पैदा करना
- सीटी फूंकना
- संख् बजाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
تو تو
۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا
(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (toot)
toot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔