تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tiepin" کے متعقلہ نتائج
tiepin کے لیے اردو الفاظ
tiepin کے اردو معانی
اسم
- کانٹے والی آرایشی پن
- جو ٹائی میں لگائی جاتی ہے
- تاکہ ٹائی اپنی جگہ قائم رہے
tiepin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कांटे वाली आराएशी पन
- जो टाई में लगाई जाती है
- ताकि टाई अपनी जगह क़ायम रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِیپَن
جسم میں وہ جگہ، جہاں کان٘ٹا یا کن٘کر چبھنے سے گوشت اون٘چا ہوکر سخت ہوجاتا ہے، گان٘ٹھ، ٹان٘کا، گھٹا
تَپَنْچے پَر پَتَّھر چَڑْھنا
۔ چقماق کا ایک ٹکڑا باروٗد کے قریب لگادیتے ہیں جس پت تپنچے کاگھوڑا گر کر آگ دیتا ہے۔ ؎
طُوفانِ نُوح
یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.
ٹَپانا
بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا
طَے پانا
فیصل ہونا ، کسی معاملے میں آخری نتیجے پر پہنچنا ؛ معاہدہ کرنا ، کسی بات یا فیصلے پر متفق ہونا.
ٹَپْناما
(لشکری) جہاز پرموجود وہ رجسٹر، جس میں سمندری سفر کے دوران میں طوفان گرمی وغیرہ کا حال لکھا رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tiepin)
tiepin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔