تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹاپْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاپْنا کے معانیدیکھیے
ٹاپْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- گھوڑے کا زمین پر سم مارنا
- کھانے کے وقت گھوڑے کا زمین پر پاؤں مارنا، دانہ گھاس مانگنا
- کسی چیز کی تلاش میں حیران و پریشان ہونا، مارے مارے پھرنا
- گھوڑے کا کسی بات کی طرف اشارہ کرنا (سوار کی موت یا کسی سانحہ کے سبب)
- (دیوار) پھاندنا، اُچکنا، اچھل کر پھلانگنا، کودنا
- انتظار کرنا، منتظر رہنا، شوق اور ارمان میں رہنا
- (روزگار کی تلاش میں) سرگرداں ہونا
- افسوس کرنا، مایوس رہ جانا
- ہاتھ ملنا، نا امید ہونا، ایسی بات كے آسرے میں رہنا جو ہوتی دکھائی نہ دے، بغیر کھائے پئے پڑے رہنا
English meaning of Taapnaa
Intransitive verb
- (of a horse) paw or beat the ground with hooves
- feel sad, desperate
- leap over a wall
- seek something vainly
- stamp one's feet in impatience or helplessness
- wait for someone or something
- wander jobless
- to paw or beat the ground (a horse)
- to beat the feet on the ground, to stamp (in impatience, or pain, or despair), to be impatient, restless, or agitated
- to tramp about
टापना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घोड़ों का इस प्रकार पैर पट कना जिससे टप-टप शब्द हो
- घोड़े का खड़े खड़े पैर पटकते जाना; ज़मीन खूँदना
- लाँघना; छलाँगना; कूदना
- किसी कार्य या सेवा का प्रतिफल न मिलना; विवश होकर देखते रह जाना।
ٹاپْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹاپْنا)
ٹاپْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔