تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاپْنا" کے متعقلہ نتائج

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

آگ تاپْنا

آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاپْنا کے معانیدیکھیے

تاپْنا

taapnaaतापना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تاپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا
  • گرمی پہن٘چانا (دھوپ سے یا آگ سے)

شعر

Urdu meaning of taapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ha) senknaa, aag se paanv siinaknaa
  • garmii pahunchaanaa (dhuup se ya aag se

English meaning of taapnaa

Transitive verb

  • warm oneself over a fire or in the sun, bask

तापना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अधिक सर्दी लगने पर आग या धूप के सामने बैठकर उसके ताप से अपना शरीर या कोई अंग गरम करना
  • तपस्या आदि के प्रसंग में ताप सहने के लिए आग जलाकर उसके पास या सामने बैठना

सकर्मक क्रिया

  • गरमी प्राप्त करना, आग सेंकना
  • नष्ट करना, उड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

آگ تاپْنا

آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone