تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِپانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِپانا کے معانیدیکھیے
ٹِپانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا
- (ہموار کرنے کے لیے) کچھ دینا.
- تاش کا پتا بُجھوانے کے لیے پتوں کو بے ترتیب یا گڈ مڈ کردینا.
- ۔(ھ) بوٗجھ نکالنے کے لیے گنجفہ کے پتّوں کو بے ترتیب کرنا۔
English meaning of Tipaanaa
Transitive verb
- make equal
- shuffling a pack of cards
- cause to go astray
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِپانا)
ٹِپانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔