تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tat" کے متعقلہ نتائج
tat کے لیے اردو الفاظ
tat کے اردو معانی
فعل
- جھالر گوتھنا یا گوتھواں کشیدے کا کام کرنا
tat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- झालर गोथना या गोथवां कशीदे का काम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَطْعِیم
(لفظاً) ایک درخت کی ٹہنی کا دوسرے درخت کی ٹہنی سے الجھ جانا ، ایک درخت کی شاخ کا دوسرے درخت کی شاخ میں پیوند لگانا، قلم لگانا.
تَطَوُّع
اپنی مرضی سے کوئی نیک عمل کرنا یا صدقہ وغیرہ دینا، فرض سے زیادہ کام کرنا، ایسے حکم کی تعمیل جس کا کرنا فرض نہ ہو، مستحبات و نوافل کا ادا کرنا، نفل نماز روزہ وغیرہ بجا لانا.
تانت
بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)
ٹَٹّا
بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tat)
tat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔