تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیت" کے متعقلہ نتائج

تِیت

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تِیتا

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

تِیتوری

رک:تتِلی، تیتری.

تِیتال

مکاری، عیاری، مکر و فریب.

تِیتَر باز

تیتر پالنے اور لڑانے والا شخص .

تِیتا مِیتا

ساحروں کے دیوتا کا نام .

تِیتَر بازی

تیتر باز (رک) سے اسم کیفیت، تیتر پالنا، تیتر باز کا پیشه، تیتر لڑانا.

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی

تیتر کے بولنے سے نیک فال لیتے ہیں، قسمت آزمائی کے موقع پر بھی اس کا استعمال ہوتا ہے

تِیتَر بولا مارا

بولنے والے پر مصیبت آتی ہے.

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیت کے معانیدیکھیے

تِیت

tiitतीत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تِیت کے اردو معانی

  • (ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

Urdu meaning of tiit

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ka.Dvaa, talKh, tez, jhallaa, charapraa, garm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیت

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تِیتا

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

تِیتوری

رک:تتِلی، تیتری.

تِیتال

مکاری، عیاری، مکر و فریب.

تِیتَر باز

تیتر پالنے اور لڑانے والا شخص .

تِیتا مِیتا

ساحروں کے دیوتا کا نام .

تِیتَر بازی

تیتر باز (رک) سے اسم کیفیت، تیتر پالنا، تیتر باز کا پیشه، تیتر لڑانا.

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی

تیتر کے بولنے سے نیک فال لیتے ہیں، قسمت آزمائی کے موقع پر بھی اس کا استعمال ہوتا ہے

تِیتَر بولا مارا

بولنے والے پر مصیبت آتی ہے.

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone