تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tam" کے متعقلہ نتائج

tam

television audience measurement، ٹیلیوژن کے ناظرین کی تعداد اور ان کے ذوق وغیرہ کی تحقیق۔.

تام

تان٘با

تَمام

کامل، مکمل، پورا

طَعْم

مزہ، لذّت، ذائقہ

تماشہ

نمائش، دکھاوا، سوانگ، ناٹک، کرتب، لیلا

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشائی

نظارہ کرنے والا، دیکھنے والا

تَماشا

دلچسپ منظر

تَمَنّائی

۱. آرزو مند ، مشتاق.

تُم

ضمیر مخاطب۔ توٗ کی جمع، تعظیماً واحد کو بھی کہتے ہیں، برابر والے کو خطاب کرنے کا کلمہ

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

طَمَع

لالچ، حرص، بہت زیادہ خواہش، ہوس

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

tam-tam

بڑا بر نجی گھنٹا [ہند].

طَمُوح

حریص ، سرکش ، مغرور.

tam-o'-shanter

اون یا کپڑے کی ایک گول اسکا چستانی ٹوپی سر پر چست مگر اوپر سے بڑی اور پھیلی ہوئی۔.

تَم تیوَر

(موسیقی) ایک سُر کا نام

تَمْتِیْع

مزے اڑانے دینا

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

طَمّاعی

لالچ ، حرص ، لالچی پن.

تَمانُع

(ایک دوسرے کو) روکنا ، باز رکھنا.

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمَتُّع

فائدہ، نفع حاصل کرنا

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَمی

رات، شب، اندھیرا، تاریکی

تَن٘بَئ

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

طمانچے

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

تَمازَت

تمتماہٹ

تَمِیز

برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت

تَمَعْص

تاریکی ، ظلمت ؛ (مجازاً) جسم.

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تَمْئِیز

تمیز، اردو میں تمیز ہی بولا جاتا ہے

تَمْیِیز

رک : تمیز

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمسا

طَمانچَہ

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

tame

ہِلانا

طَمْثی

طمث (رک) سے منسوب یا متعلق ، حیض کا.

تَمادِی

درازی، طول

طَمانچا

اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

تَمِیزی

تمیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، خصوصی ؛ تراکیب میں مستعمل.

تَن٘با

تنْبان

تَن٘بی

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

tammany

بد عنوان سیاسی گروہ۔.

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمْغے

انعامات، عطیات، اعزازات

ٹَموٹی

چرپوٹا

تَمولی

پان بیچنےوالا، ایک قوم جس کا پیشہ پان بیچنے کا ہے

تَمامَہ

مجموعہ ، جملہ ، تمام

طَمَعاً

لالچ سے.

تَمِیمَہ

تعویذ (جو نظر بد وغیرہ سے رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جائے).

طَمَع دار

طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

tamil

جنوبی ہند و سری لنکا کی ایک دراوڑی قوم۔.

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

tamer

ہلانے والا

tameness

بزدلی

tameless

ان سدھا

tam کے لیے اردو الفاظ

tam

tæm

tam کے اردو معانی

  • television audience measurement، ٹیلیوژن کے ناظرین کی تعداد اور ان کے ذوق وغیرہ کی تحقیق۔.

tam के उर्दू अर्थ

  • television audience measurement، टैलीविज़न के नाज़रीन की तादाद और उन के ज़ौक़ वग़ैरा की तहक़ीक़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tam)

نام

ای-میل

تبصرہ

tam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone