تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طامِع" کے متعقلہ نتائج

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

طامِعانَہ

لالچی کی طرح ، حریص کے مانند.

طامِعان

طامع (رک) کی جمع.

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

طامِعِ دُنْیا

دُنیا کا لالچ رکھنے والا ، دنیا دار ، نہایت لالچ شخص ؛ بہت حریص.

اردو، انگلش اور ہندی میں طامِع کے معانیدیکھیے

طامِع

taame'तामे'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَمَعَ

طامِع کے اردو معانی

صفت

  • طمع کرنے والا، لالچی، حریص

English meaning of taame'

Adjective

तामे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طامِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

طامِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words