تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tam-tam" کے متعقلہ نتائج
tam-tam کے لیے اردو الفاظ
tam-tam کے اردو معانی
اسم
- بڑا بر نجی گھنٹا [ہند].
tam-tam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ा बर निजी घंटा [हिंद]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تام تَوافُق
مکمل طور پر ہم آہن٘گ ہونے کی کیفیت ، تکمیل کا مرحلہ ، معمولی فرق کو بھی دور کرکے تکمکیل کرنے کا عمل.
وَقفِ تام
(تجوید) قرآن مجید کے وہ مقامات جہاں پر ٹھہر کر سانس لینا اور پھر اس کے بعد ابتدا کرنا اچھا ہو ، وقف جس میں موقوف کلمے کو اپنے بعد آنے والے کلمے سے نہ تو تعلق لفظی ہو نہ معنوی ۔
تامْ جاں
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام
مُؤَرَّد غَیر تام
(ادب) کسی زبان کے ایسے اردو الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہو
حَدِّ تام
(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .
مُؤَرَّدِ تام
(ادب) کسی زبان کے ایسے الفاظ جن میں لفظاً بھی اردو میں آکر تغیر ہوا ہو اور ان کے معنی بھی تبدیل ہوئے ہوں ۔
عِلَّتِ تام
وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .
تام جھام
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جاں، تان جان
تامْ جان
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام
مُرَکَّبِ غَیر تام
(قواعد) مرکب تام (رک) کا نقیض ، وہ مرکب ترکیب جسے سن کر پوری بات معلوم نہ ہو یا ادائے مطلب میں کمی رہ جائے ۔
مُرَکَّبِ تام
(قواعد) دو یا دو سے زیادہ کلمات کا وہ مجموعہ جسے سن کر پوری بات معلوم ہو جائے اور مخاطب کو انتظار نہ رہے
تَجْنِیسِ تام
دو لفظوں کا انواع و اعداد و ترتیب حروف اور حرکات و سکنات میں یکساں مگر معنی میں مختلف ہونا (اس کی جملہ اقسام بھی اسی نام سے موسوم ہوتی ہیں) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tam-tam)
tam-tam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔