تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tabor" کے متعقلہ نتائج
tabor کے لیے اردو الفاظ
tabor کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: نفیری وغیرہ کے ساتھ بجایا جانے والا دف، ڈفلی، چھوٹا طبلہ۔.
tabor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: नफ़ीरी वग़ैरा के साथ बजाया जाने वाला दफ़, डफ़ली, छोटा तबला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَبُوراک
وہ چھوٹا نقارہ جو کسان لوگ کھیتوں میں پرندوں کو اڑانے کے لئے لگا رکھتے ہیں، بان٘س کا کھٹکہ، چھنی، خوان، کفچہ آہنی
تابِیر
(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
تَبَرُّع
اپنے طور پر وہ کام کرنا، جو واجب نہ ہو، (نواب کے لئے) بخشنا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت
تَبَرِ زاغْنُول
دو رخے کلہاڑے کی وضع کا جن٘گی ہتھیار جس کا ایک رخ چپٹا دھار دار اور دوسرا کوّے کی چون٘چ کی شکل کا انی دار ہوتا ہے ، زن٘گار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tabor)
tabor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔