تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tabid" کے متعقلہ نتائج
tabid کے لیے اردو الفاظ
tabid کے اردو معانی
صفت
- بیماری سے گھلا ہوا
- سوکھا زدہ
tabid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बीमारी से घुला हुआ
- सूखा ज़दा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَبَدُّلی بافْت
(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .
تَبَدُّلی پَرَت
درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے .
تَبَدُّر
(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .
تَبادْلوں کا نَظَرِیَہ
(طبیعیات) وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو .
تَبادِلَہ
ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tabid)
tabid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔