تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surge" کے متعقلہ نتائج
surge کے لیے اردو الفاظ
surge کے اردو معانی
- جوش پَر آنا
- اُمَنڈنا
- ہلکورا
- مَوج
surge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जोश पर आना
- उमँडना
- हलकोरा
- मौज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
surgeonfish
مدارینی علاقوں کی سمندری مچھلی جنس Acanthurus سے تعلق رکھنے والی، جس کی دُم کے دونوں طرف متحرک نیزہ نما کانٹے ہوتے ہیں ۔.
سُراگا
گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.
سادَہ گو
سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.
شِرِنگی
(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .
سُورَنگی
اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا
sedge warbler
ایک چھوٹا دھا ریدار خوش آواز پرندہ Acrocephalus schoenoboenus جو اکثر دلدلی علاقوں یا نیستانوں (با نسوں کے جنگل) میں ملتا ہے۔.
سُر سَرَنگا
(موسیقی) پیارے خاں نامی کا اِیجاد کِیا ہوا سِتار کی قِسم کا باجا جو مہاوتی کچھی رُدْرابین کا ملخص ہے ، اس میں چھ تار اور اُوپر سِرے پر ایک تون٘با بھی ہوتا ہے
کُنْجَشْکِ سورُنگا
چڑیا کی ایک قسم جو تلیر کے برابر اور خاکی رنگ کی ہوتی ہے، درختوں کے بجائے میدانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتی ہے.
بالا سَرْد شُدَگی
(سائنس) کسی مائع کو اس طرح سرد کرنا کہ وہ ٹمپر یچر کے فارمل نقطۂ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باوجود منجمہد نہ ہو (انگریزی)- Super Cooling
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (surge)
surge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔