تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sedge" کے متعقلہ نتائج

sedge

جنس Carex کی گیاہ ہگلا ، جس کے ڈنٹھل تکونے ہوتے ہیں اور مرطوب علاقوں میں اگتی ہے۔.

سادگی

ادب: آسان زبان و بیان

sedge warbler

ایک چھوٹا دھا ریدار خوش آواز پرندہ Acrocephalus schoenoboenus جو اکثر دلدلی علاقوں یا نیستانوں (با نسوں کے جنگل) میں ملتا ہے۔.

صَید گاہ

وہ جنگل جہاں شکار کھیلا جائے، کھیلنے کی جگہ

سائِیدگی

گِھسنا ، رگڑنا ، مِلنا .

صُدْغی

صُدغ (رک) سے منسوب یا متعلق ، کنپٹی کا.

صُدْغَہ

سادَہ گو

سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.

سادَگی پَسَنْد

تصنَع و بناوٹ سے دُور بھاگنے والا، سادہ طبیعت

سادَہ گوئی

آسان کہنا.

صَیْد گَہہ عَالَم

سوندائیگی

سون٘داپن ، سون٘داہٹ.

صَید گَر

شکاری، شکار کرنے والا

صَید گِیر

شکار پکڑنے والا، شکاری

سادَگی ٹَپَکْنا

سِیدھا سادا ہونا ، پھولپن ظاہر ہونا ، تکلف و تصنّع سے بری نظر آتا.

شَڑَنگے مارنا

لمبے لمبے ہاتھ مار کر تیرنا ، تیز تیز تیرنا .

عَالَمِ حُسْنِ سَادْگِی

حُسْنِ سادگی

نَفْسی آسُودَگی

نَفسِ آسُودَگی

ذہنی آسودگی، دلی اطمینان

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

نا آسُودگی

تسکین حاصل نہ ہونے کی حالت، بے آرامی، بدحالی

بَہ آسُودَگی

بالا گَرْم شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح گرم کرنا کہ اس کا ٹمپریچر اس کے نقطۂ جوش سے اونچا ہو جانے کے باوجود وہ جوش نہ کھانے پائے، (انگریزی) Super-heating

بالا سَرْد شُدَگی

(سائنس) کسی مائع کو اس طرح سرد کرنا کہ وہ ٹمپر یچر کے فارمل نقطۂ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باوجود منجمہد نہ ہو (انگریزی)- Super Cooling

sedge کے لیے اردو الفاظ

sedge

sedʒ

sedge کے اردو معانی

اسم

  • جنس Carex کی گیاہ ہگلا ، جس کے ڈنٹھل تکونے ہوتے ہیں اور مرطوب علاقوں میں اگتی ہے۔.
  • اس گیاہ کا قطعہ۔.

sedge के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Carex की गयाह हगला , जिस के डंठल तिकोने होते हैं और मर्तुब इलाक़ों में उगती है।
  • इस गयाह का क़ता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sedge)

نام

ای-میل

تبصرہ

sedge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone