تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surgeon" کے متعقلہ نتائج
surgeon کے لیے اردو الفاظ
surgeon کے اردو معانی
- جَرّاہ
surgeon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जर्राह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
surgeonfish
مدارینی علاقوں کی سمندری مچھلی جنس Acanthurus سے تعلق رکھنے والی، جس کی دُم کے دونوں طرف متحرک نیزہ نما کانٹے ہوتے ہیں ۔.
سِوِل سَر٘جَن
کسی ضلع کے سرکاری اسپتالوں کا بڑا ڈاکٹر، محکم حفضان صحت کے اعلیٰ عہدہ پر مامور ڈاکٹر، سرکاری طبیب اعلیٰ
sergeant-fish
ایک سمندری مچھلی جس پر ایک دھاری حرف v کے مماثل فوجی نشان کی طرح پڑی ہوتی ہے Rachycentron canadum۔.
sergeant major
عسکری: (regimental sergeant major کا اختصار) بٹالین کے ایڈ جو ٹنٹ کا مدد گار وارنٹ افسر ۔.
سِہْرا گُوندْھنا
سہرا بنانا، سہرا تیّار کرنا، پُھولوں کو پرو کر لڑیاں تیّار کرکے اُنہیں سہرے کی شکل دینا
سَر گَنْجا کَرْنا
سر کے بال اُتارنا، مارتے مارتے سر کے بال اُڑا دینا، بہت مارنا، دونوں ہاتھوں سے لُوٹنا، مُفلس یا کنگال بنا دینا
سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے
سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے
شیر گُن٘ج
ایک پرندہ جو سلہٹ میں پایا جاتا ہے یہ بھنگراج سے مشابہ ہوتا ہے، فرق یہ ہے کہ شیر گنج کی چونچ اور اس کے بان٘و سرخ ہوتے ہیں جس جانور کی بولی سنتا ہے یاد رکھتا ہے
سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (surgeon)
surgeon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔