تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"serge" کے متعقلہ نتائج

serge

ایک مضبوط بٹے ہوئے اون کا آڑی بناوٹ والا نفیس کپڑا۔.

سادگی

ادب: آسان زبان و بیان

sarge

عوام: کا اختصار۔.

sedge

جنس Carex کی گیاہ ہگلا ، جس کے ڈنٹھل تکونے ہوتے ہیں اور مرطوب علاقوں میں اگتی ہے۔.

شِرغَہ

رک: شرغا .

شرغا

بادامی یا صندلی جلد کا گھوڑا

sergeant

حَوَلْدار

sergeant baker

آسٹر ایک بڑی ، شوخ رنگوں کی سمندری مچھلی Aulopus purpurissatus.

sergeant-fish

ایک سمندری مچھلی جس پر ایک دھاری حرف v کے مماثل فوجی نشان کی طرح پڑی ہوتی ہے Rachycentron canadum۔.

sergeant major

عسکری: (regimental sergeant major کا اختصار) بٹالین کے ایڈ جو ٹنٹ کا مدد گار وارنٹ افسر ۔.

سَیرگاہ

سیر کرنے کی جگہ، پر فضا مقام، تفریح گاہ، تماشا گاہ، خوبصورت نظارہ

شِیر گاہ

وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.

صَید گاہ

وہ جنگل جہاں شکار کھیلا جائے، کھیلنے کی جگہ

surge

جوش پَر آنا

sedge warbler

ایک چھوٹا دھا ریدار خوش آواز پرندہ Acrocephalus schoenoboenus جو اکثر دلدلی علاقوں یا نیستانوں (با نسوں کے جنگل) میں ملتا ہے۔.

سورگُو

ایک پودا جوبطور چارہ بھی اِستعمال ہوتا ہے ۔

سُرْگی

نیک، بہشتی، بیکن٘ٹھ باسی

سُراگی

سرادگی ، سبیعن مت کا پیرو.

سُراگا

گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سائِیدگی

گِھسنا ، رگڑنا ، مِلنا .

صُدْغی

صُدغ (رک) سے منسوب یا متعلق ، کنپٹی کا.

صُدْغَہ

سَرَنگی

رک : سارنگی.

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

شارَنگْی

سارن٘گی کی طرح کا ایک باجا نیز سارن٘گی

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

سَرگَرداں

۱. حیران ، پریشان ، مُضطرب ، سراسیمہ.

سادَہ گو

سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.

سَرگَرْدانی

حیرانی، پریشانی، اِدھر اُدھر پِھرنا، تشویش، فِکر، مخمصہ

سَرگَراں

خفا، ناراض، رنجیدہ، کشیدہ خاطر، برہم

سَرگِرانی

خفگی، ناراضی، کشیدگی، رنجیدگی، برہمی

سادَگی پَسَنْد

تصنَع و بناوٹ سے دُور بھاگنے والا، سادہ طبیعت

سادَہ گوئی

آسان کہنا.

سَرغَنائی

سرداری ، سرکردگی.

سَرْگَہی

وہ کھانا ج وروزہ کرھنے کی نیت سے صبحِ صادق سے پہلے کھایا جائے، سحری، سحر گہی

سَرگَشْتَہ

حیران، پریشان، سرگرداں، راستے سے بھٹکا ہوا، رہ کا بھٹکا ہوا

سَرگَرْمِ کار

کسی کام میں بوری مستعدی سے لگا ہونا

سَر گَشْتَگانِ بادِیہ

جنگلوں میں آوارہ پھرنے والے

سَرگَرْمِ جَفا

مہوے ظلم و ستم

سَرگَرْمِ پَیکار

سَرگَرمِیٔ مُحَبّت

عشق، محبت، عشق کی تیزی

سَر گَرْمِ اِنْتِظام ہونا

انتظام میں مشغول ہونا

سَر گَشْتَگی

۱. حیرانی ، پریشانی ، آوارگی ، سرگردانی.

سَر گَردانَگی

رک : سرگردانی.

سَر گَشْتَگان

سرگشتہ (رک) کی جمع ؛ حیران و پریشان لوگ.

سوندائیگی

سون٘داپن ، سون٘داہٹ.

شعْر گو

شعر کہنے والا، شاعر

سَر گَرْمِ محَبّت

عاشق

sargasso

جنس سار گاسم کی کوئی سمندری نبات جس کے بیر جیسے خول ٹاپوئوں کی شکل میں خصوصاً شمالی اوقیانوس کے علاقے میں واقع بحیرۂ سارگاسو میں پائے جاتے ہیں۔ مترادف: GULFWEED ۔.

سَرگَرْمی

تیزی، گرم جوشی، مستعدی، جوش، کوششِ بلیغ

سَرْگَرْمِ عَمَل

کام میں پرجوش

سرگرم سفر

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

صَیْد گَہہ عَالَم

سَر غَزَل

غزل کا مطلع ، دیوان کی بہترین غزل.

سَر غِلاف

خنجر ، پیش قبض.

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

سَیْر گَاہِ عَامْ

ٹور ، پکنک کے لئے مشترکہ جگہ' عوامی گھومنے کی جگہ' مشترکہ تفرح گاه

serge کے لیے اردو الفاظ

serge

sɜːdʒ

serge کے اردو معانی

اسم

  • ایک مضبوط بٹے ہوئے اون کا آڑی بناوٹ والا نفیس کپڑا۔.

serge के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मज़बूत बट्टे हुए ऊन का आड़ी बनावट वाला नफ़ीस कपड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (serge)

نام

ای-میل

تبصرہ

serge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone