تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادگی" کے متعقلہ نتائج

سادگی

ادب: آسان زبان و بیان

سادَگیٔ مِزاج

سادَگی پَسَنْد

تصنَع و بناوٹ سے دُور بھاگنے والا، سادہ طبیعت

سادَگی ٹَپَکْنا

سِیدھا سادا ہونا ، پھولپن ظاہر ہونا ، تکلف و تصنّع سے بری نظر آتا.

حُسْنِ سادگی

عَالَمِ حُسْنِ سَادْگِی

اردو، انگلش اور ہندی میں سادگی کے معانیدیکھیے

سادگی

saadgiiसादगी

اصل: فارسی

وزن : 212

سادگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادب: آسان زبان و بیان
  • بھولاپن، بے ہنری، سیدھاپا، سادہ لوحی، تصنّع اور تکلّف سے پاکی، خلوص، راستی، راست بازی، صاف دلی، ظاہری زیبائش کا فقدان، بے رنگی، ٹِیب ٹاپ کی کمی

شعر

English meaning of saadgii

Noun, Feminine

सादगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भोलापन, निश्छलता, सरलता, सादापन, सीधापा, कोरापन, भोलापन, निश्छलता, आडंबर या कृत्रिमता का अभाव
  • साहित्य: आसान भाषा और सादी शैली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone