تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sundae" کے متعقلہ نتائج
sundae کے لیے اردو الفاظ
sundae کے اردو معانی
اسم
- پھلوں کے قتلے، خشک میوے کی گریاں ( چنے، بادام، پستے وغیرہ) اور شربت ملاکر بنائی ہوئی آئس کریم ۔.
sundae के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फलों के क़त्ले, ख़ुशक मेवे की गिरियां ( चुने, बादाम, पिसते वग़ैरा) और शर्बत मिलाकर बनाई हुई आइसक्रीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sundae
پھلوں کے قتلے، خشک میوے کی گریاں ( چنے، بادام، پستے وغیرہ) اور شربت ملاکر بنائی ہوئی آئس کریم ۔.
سُونڈا
۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.
sonde
فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.
سوندی
سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی
سانڈا
موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے
سانڈی
کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے
سُنْدَر چُوہِیّا
(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sundae)
sundae
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔