تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sonde" کے متعقلہ نتائج

sonde

فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سُونڈا

۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.

sundae

پھلوں کے قتلے، خشک میوے کی گریاں ( چنے، بادام، پستے وغیرہ) اور شربت ملاکر بنائی ہوئی آئس کریم ۔.

سَونڈی

اناج کا چھوٹا کِیڑا جس کا سر سُونڈ نُما ہوتا ہے.

سوندا

سون٘دھا.

سَوندی

خُوشبودار ، مزیدار.

سوندی

سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

سُناڑی

ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .

snide

ذَلِیل

سَنَدی

۱. تصدیق شُدہ ، سند سے منسوب ، سند یافتہ ، جس کے پاس کسی امر کا ثبوت یا سرٹیفکیٹ ہو.

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سینْڈُو

(کاشتکاری) گہری کھود کرنے والا بھاری قسم کا ہل .

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈے

سان٘ڈا کی مُغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سَنْدا

ساتھ، جوڑ

ساندا

(گھوسی) دُودھ دوہتے وقت گائے کے پچھلے پیروں میں بان٘دھنے کی رسّی.

سانڈی

کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

شَنِیدَہ

سنا ہوا، مسموع

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

sine die

(کارروائی ، عمل وغیرہ کے لیے) غیر معیّنہ مدّت کے لیے ملتوی، بلا تعیّن تاریخ۔.

ساندی

دیوانہ.

شَن٘دا

فضول ، بے سروپا ، بے معنی .

سَینڈی

نیزہ ، بھالا .

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

sunday driver

اناڑی گاڑی چلانے والا جو صرف چھٹی کے دن بہت آہستہ گاڑی چلائے۔.

sunday letter

(رک) DOMINICAL LETTER.

sunday best

مزاحاً: اکثر کسی کی بہترین پوشاک، جو اتوار کو گرجا گھرجانے کے لیے پہنی جائے۔.

sunday school

بچوں کی دینی تعلیم کے لیے اتوار کو کھلنے والا اسکول۔.

سُنْڈا مُسْٹَنْڈا

سنڈ منڈ ، موٹا تازہ.

سُنْدَرْتائی

خوبصورتی، دلکشی، سندرتا

سُنْدَر شار

خوبصورت آبشار ، دلکش منظر.

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَرْتا

خُوبصورتی، حُسن و جَمال، جسمانی ساخت، رنگ روپ جو نظر کو اچھا لگے

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

سُنْدَر پُوری

ایک قِسم کا چاول جو پاک و ہند میں خاصی مِقدار میں ہوتا ہے.

سُنْدَر کانا

(ہندو) رامائن کے پانچویں باب کا عنوان (جو کرشن جی کی کرامات پر مشتمل ہے).

سُنْدَر چال

خُوبصورت چال ؛ بان٘کا ، طرح دار ، خراماں خراماں .

سُنْدَر بانی

خُوبصورت آواز ؛ (مجازاً) پنڈت وغیرہ کی مبارک پیش گوئی ، دل پسند بات.

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

سُنْدَر اُدان

چاول کی ایک اچّھی قسم ، خُوبصورت دانہ .

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

سوندا سالَن

(طباخی) بغیر روغن ڈالے صرف مسالا ملا کر پکایا ہوا سالن

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

سُندَنی

(موسیقی) دھیوت مین تین سروں والی سرت کا نام .

سُنْدَر بَن

خُوبصورت جنگل ، مشرقی بنگال (بنگلہ دیش) کے جنوبی جنگلات.

سُنْدَر پَن

خُوبصورتی ، حُسن.

سُنْدَر سَپْتَک

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.

سَونْدَرْیَہ

موسیقی: کرناٹکی انداز کا ایک راگ

سوندائیگی

سون٘داپن ، سون٘داہٹ.

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سوندَن کَرنا

میل کاٹنا ، میلے کپڑوں پر میل کاٹنے کے لیے ریہ لگانا.

سوندَل

لشکر ، فوج.

sonde کے لیے اردو الفاظ

sonde

sonde کے اردو معانی

اسم

  • فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.

sonde के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़िज़ा पैमा, एक आला जो फ़िज़ा में मौसमी मालूमात हासिल करने के लिए छोड़ा जाता है ख़ुसूसन RADIOSONDE

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sonde)

نام

ای-میل

تبصرہ

sonde

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone