تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانڈی" کے متعقلہ نتائج

سانڈی

کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

دوہْری سانڈی

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف نیچے ہو تو . . . حریف کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے باہر سے حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں بغل میں سے نکل کر اپنے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور کرے سانڈی نکل آئے گی پھر چت کر دے

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سانڈی کے معانیدیکھیے

سانڈی

saa.nDii साँडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے
  • سان٘ڈ، مسٹنڈا، سنڈا

Urdu meaning of saa.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek pech jis me.n zamiin par aundhe gire hu.e hariif kii daahinii taraf baiTh kar daahine haath se hariif kii kalaa.ii paka.D kar andar kii taraf khiinch lii jaatii hai aur hariif ko chitt kar diyaa jaataa hai
  • saanD, musTanDaa, sunDaa

साँडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुश्ती का एक दाँव जिसमें ज़मीन पर औंधे गिरे हुए प्रतिद्वंद्वी की दाहिनी ओर बैठ कर दाहिने हाथ से प्रतिद्वंद्वी की कलाई पकड़ कर अंदर की ओर खींच ली जाती है और प्रतिद्वंद्वी को चित्त कर दिया जाता है
  • साँड, मुस्टंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانڈی

کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

دوہْری سانڈی

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف نیچے ہو تو . . . حریف کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے باہر سے حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں بغل میں سے نکل کر اپنے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور کرے سانڈی نکل آئے گی پھر چت کر دے

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone