تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْدَری" کے متعقلہ نتائج

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْدَری کے معانیدیکھیے

سُنْدَری

sundariiसुंदरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُنْدَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حسین عورت
  • ستار کی طربیں جو مختلف فاصلوں پر ستار کی مینڈھ پر لگی ہوتی ہیں جس مطلوبہ سُر نکلتے ہیں. ہر راگ کے لیے سندریوں کو کِھسکا کر مناسب فاصلوں پر رکھا جاتا ہے.
  • ایک درخت جس کی لکڑی سے جہاز بنتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sundarii

  • Roman
  • Urdu

  • husain aurat
  • sitaar kii tarbe.n jo muKhtlif faaslo.n par sitaar kii men.Dh par lagii hotii hai.n jis matluuba sur nikalte hain. har raag ke li.e sundariyo.n ko khiskaa kar munaasib faaslo.n par rakhaa jaataa hai
  • ek daraKht jis kii lakk.Dii se jahaaz bante hai.n

English meaning of sundarii

Noun, Feminine

  • beautiful woman, pretty woman
  • a string of sitar
  • the tree Heritiera minor (a small timber-tree), a kind of forest tree from which made ship

सुंदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुंदर औरत, रूपवती, सुंदर मुखाकृति वाली स्त्री, रूपवती नारी
  • सितार, इसराज आदि में लगे वह लोहे या पीतल के परदे जो विभिन्न स्वरों के स्थान होते हैं
  • एक प्रकार का बड़ा जंगली पेड़ जिसकी लकड़ी से जहाज़ बनते हैं

سُنْدَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْدَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْدَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone