تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sorus" کے متعقلہ نتائج
sorus کے لیے اردو الفاظ
sorus کے اردو معانی
اسم
- نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
sorus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नबातीयात: अंबार , गुच्छा, जमघट ख़ुसूसन बज़र्रा दानों का, सरख़्स के पत्ते या काई या खम्बी (फ़ित्र) की निचली ता में।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
سَرسوں
زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ
سَریش
اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ
سِریش
ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے
سارَس
طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے
صارُوس
(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sorus)
sorus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔