تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَس" کے متعقلہ نتائج

سَرَس

پانی ، جل ، آب ، پانی کا تالاب ، جھیل ، پانی جس مٰں کنول آگے ہوں ؛ گفتگو ، بات چیت.

سَرَسْوَتی

بولنے کی طاقت، نُطق، عِلم، عقل، آسمانی آواز، نہایت اچّھی عورت

سَرَسْوَتی کی پُوجا

(ہندو) ایک تیوہار جو پانچ ماگھ جو ہوتا ہے اسے بسنت پنچمی بھی کہتے ہیں.

سَرَسْوَتی کی پُوجَن

(ہندو) ایک تیوہار جو پانچ ماگھ جو ہوتا ہے اسے بسنت پنچمی بھی کہتے ہیں.

پِیلا سَرَس

ایک درخت جس میں گہرے بھورے رن٘گ لا پھیکا اور پانی میں گلنے والا گون٘د لگتا ہے اس کی چھال سے رن٘گ نکالا جاتا ہے چھال پتے اور بیچ دواؤں میں استمعال کیے جاتے ہیں.

جوڑی سَرَس

اقافیا ، جنسِ کیکر کی ذیلی قسم ، سرس ، جو مقامی طور پر اُگتی ہے چمن کے حاشیہ کے لئے مستعمل ہے ، ام غیلان ، لجونتی ، گلِ فتنہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَس کے معانیدیکھیے

سَرَس

sarasसरस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی ، جل ، آب ، پانی کا تالاب ، جھیل ، پانی جس مٰں کنول آگے ہوں ؛ گفتگو ، بات چیت.

صفت

  • رسیلا ، رسدار ، رس والا ، شیریں ، مطبوع و مرغوب ، اچّھا.
  • جو تعداد یا مقدار میں کثیر ہو ، زیادہ ، بہت.
  • طالب ، عاشق ، خواہشمند.
  • بہتر ، بہترین ، اعلیٰ ، بڑھ کر.
  • نفیس ، سلیس ، نیا ، تازہ.
  • تر ، بھیگا ہوا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saras

Noun, Masculine

  • water, a large sheet of water, a lake, pool, pond, tank
  • a piece of water in which the lotus grows

Adjective

सरस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी की तुलना में अपेक्षाकृत अधिक अच्छा।
  • रस अर्थात् जल या किसी अन्य द्रव-पदार्थ से युक्त।
  • जो रस या जल से युक्त हो; रसीला; रसयुक्त
  • गीला; आर्द्र; तर
  • हरा और ताज़ा
  • सुंदर; मोहक; मनोहर; शोभनीय; रोचक
  • आनंदप्रद; कलात्मक
  • मधुर; मीठा, जैसे- सरस गायन
  • (रचना या कृति) जिसमें भावों को उद्दीप्त करने की क्षमता हो; भावपूर्ण; रसपूर्ण; माधुर्यपूर्ण
  • {ला-अ.} रसिक; सहृदय।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone