تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِریش" کے متعقلہ نتائج

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سَریش

اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَرِیشی

(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔

سُریشْٹ

अगस्त्य का पेड़ और फूल।

سَرِیشْٹ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

سَرِیشْٹھ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

مَچْھلی کا سَریْش

fish glue

اردو، انگلش اور ہندی میں سِریش کے معانیدیکھیے

سِریش

sireshसिरेश

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِریش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

Urdu meaning of siresh

  • Roman
  • Urdu

  • ek laslasaa chipkaane vaala maadda, jo u.unT, gaay aur bhains vaGaira ke cham.De se bantaa hai aur lakk.Dii vaGaira chipkaane ke kaam aataa hai

English meaning of siresh

Noun, Feminine

  • a kind of glue, which is made from the leather of camel, cow and buffalo

सिरेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक चिपकने वाला पदार्थ, जो ऊँट, गाय-भैंस आदि के कच्चे चमड़े से बनता और लकड़ी आदि जोड़ने के काम आता है, सरेस

سِریش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سَریش

اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَرِیشی

(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔

سُریشْٹ

अगस्त्य का पेड़ और फूल।

سَرِیشْٹ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

سَرِیشْٹھ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

مَچْھلی کا سَریْش

fish glue

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِریش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِریش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone