تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saros" کے متعقلہ نتائج
saros کے لیے اردو الفاظ
saros کے اردو معانی
اسم
- فلکیات: گرہن (کسوف و خسوف) کے تواتر کی مدّت، تقریباً ۱۸ سال کا عرصہ۔.
saros के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लकियात: ग्रहण (कुसूफ़-ओ-ख़ुसूफ़) के तवातर की मुद्दत, तक़रीबन १८ साल का अर्सा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صارُوس
(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.
سَرسوں
زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ
سَریش
اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ
سِریش
ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے
سارَس
طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
sarrusophone
پھونک کر بجانے کا دھات کا بنا ہو ا ساز جس میں نفیری کی طرح دو پتّیاں ہوتی ہیں [ موجد ۱۹ ویں صدی کے فرانسیسی بینڈ ماسٹر Sarrus کے نام پر ].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saros)
saros
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔