تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"side" کے متعقلہ نتائج

side

اَلَنگ

سائِڈ

جانِب ، گوشہ ، پہلو ، طرف .

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدی

سو برس کی تعداد ، سو سال

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

side door

پہلو کا دروازہ۔.

side dish

کھانے میں خاص کھانے کے علاوہ اضافی چیز۔.

side issue

اصل موضوع سے گریز پر مبنی ذیلی ، کم اہمیت کا مسئلہ یا نکتہ۔.

side effect

(دوا وغیرہ کی) ذیلی تاثیر ، عموماً ناموافق۔.

side view

اِدھر اُدھر کا منظر ۔.

side wind

جانبی ہوا۔.

side drum

جاز یا فوجی بینڈ یا طائفے میں د و رُخا چھوٹا ڈھول (جو پہلے بجانے والے کی بغل میں لٹکا ہوتا تھا).

side band

ریڈ یو کی حامل موج کے محاذی تعّددات کی پٹی جس کے بین بین صوتی لہریں واقع ہوتی ہیں۔.

side effects

سادا

رک : سادہ.

سادی

سادے

سادہ کی جمع

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

side street

ذیلی یا بغلی سڑک۔.

side salad

کھانے کے ساتھ رکھی جانے والی سلاد ، سبزیاں وغیرہ.

side valve

گاڑی کے انجن میں لگا ہوا صمامہ جو سلنڈر کے پہلو سے کھلتا، بند ہوتا ہے۔.

side by side

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

side seat

برط گاڑی میں وہ نشست جس میں بیٹھنے والے کی پشت گاڑی کے پہلو کی طرف ہوتی ہے۔.

side note

حاشیہ، پہلو یا حاشیے کی عبارت۔.

side trip

سفر میں اصل راستے سے ہٹ کر مختصرگشت یا دورہ۔.

side spin

ر ک :SIDE معنی ۱۰۔.

side arms

پہلو میں لٹکانے کے ہتھیار، تلوار، پستول وغیرہ۔.

side kick

side with

لِحاظ

side plate

کھانے کی میز پر تقریباً ۱۵ سے ۲۰ سینٹی میٹر چوڑی رکابی، عموماً روٹی رکھنے کے لیے۔.

side table

کمرے کے ایک طرف رکھی ہوئی چھوٹی میز۔.

side chapel

گرجا سے ملحق یا اندر ناف کلیسا کے پہلو میں اعتکاف وغیرہ کے لیے علاحدہ حجرہ۔.

side glance

دز دیدہ نظر، اُچٹتی نظر۔.

side-on

پہلو کی طرف سے۔.

side-saddle

خواتین کے لیے زنانہ زین جس پر گھوڑے کے ایک ہی سمت دونوں پاؤں لٹکا کر بیٹھتے ہیں۔.

side-bet

عام شرط کے علاوہ اضافی شرط جو خصوصاً تاش کے کھیل میں بدی جائے۔.

side-wheeler

امریکا تختے دار چرخی سے چلنے والی دخانی کشتی۔.

سَعْدی

side-bone

مرغ وغیرہ کے بازو کے نیچے چھوٹی دو شاخہ ہڈی۔.

side-slip

گاڑی کا چلتے چلتے ایک طرف گھمائو یا پھسل پڑنا۔.

سائِڈ رُوم

ڈیوڑھی ، چھوٹا کمرہ .

side-splitting

جس سے پیٹ میں بل پڑیں ،قہقہہ آور (بات).

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

ساڑا

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سِیڑا

(کاشت کاری) جُوا .

سِیڑی

اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .

ساڑَہ

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لِید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے.

سِیڑَہ

(کاشت کاری) جُوا .

side-whiskers

گل مچھے۔.

side کے لیے اردو الفاظ

side

saɪd

side کے اردو معانی

  • اَلَنگ
  • بَغَل
  • گوشَہ
  • جَنْبَہ
  • کَنّی
  • کِنارَہ
  • کونا
  • رُخ
  • سَمْت
  • سُ
  • طرف

side के उर्दू अर्थ

  • अलंग
  • बग़ल
  • गोशा
  • जंबा
  • कन्नी
  • किनारा
  • कोना
  • रुख़
  • सम्त
  • सु
  • तरफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (side)

نام

ای-میل

تبصرہ

side

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words