تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shia" کے متعقلہ نتائج
shia کے لیے اردو الفاظ
shia کے اردو معانی
اسم
- (ج یہی یا Shias) اسلامی فرقہ جو حضرت علیؓ کو پہلا جائز خلیفہ مانتا ہے.
- شیعی ، شیعہ مذہب کا پیرو۔.
صفت
- شیعہ فرقے سے متعلق ۔.
shia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- +(ज यही या Shias) इस्लामी फ़िर्क़ा जो हज़रत अलेऊ को पहला जायज़ ख़लीफ़ा मानता है
- शीवी , शीया मज़हब का पैरौ।
विशेषण
- शीया फ़िरक़े से मुताल्लिक़ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shiatsu
ایک جاپانی طریق علاج جس میں انگوٹھوں ، ہتھیلیوں وغیرہ سے جسم کے بعض حصّوں پر مالش یا چمپی کی جاتی ہے.
سَہی
سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .
سُہا
بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.
سُہائی
(کاشت کاری) کھیت سے گھانس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل، نرائی، اس کام کی اجرت یا مزدوری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shia)
shia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔