تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِعار" کے متعقلہ نتائج

شِعار

نشان، پہچان

شِعاری

عادت رکھنے والا

شِعار بَنانا

شعار کرنا ، وطیرہ بنانا ، دستور بنانا ، عادت بنانا .

شِعارِیَت

شعار (رک) کا اسمِ کیفیت .

شِعارِ زِیسْت

طریقِ زندگی ، دستور زندگی

شِعارِ مَذْہَبی

طریقَہ ؛ دستور مذہبی ؛ سنّت .

کَرَم شِعار

نیک شِعار

نیک خصلت، نیک کردار، شریف

حِلْم شِعار

جَلالَت شِعار

جلالت والا ، رعب و عظمت والا ۔

حِیلَہ شِعار

تَجاہُل شِعار

رک : تجاہل کیش .

مَلامَت شِعار

قابل مذمت ، ملامت زدہ ، ملامت کا عادی ۔

خَطا شِعار

غلطی کا عادی، خطا کا پُتلا، قصوروار

تَخْرِیْب شِعار

اِطاعَت شِعار

حکم ماننے والا

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

راسْتی شِعار

سِتَم شِعار

ظلم کرنے کا عادی، ستم پیشہ، طبعاً ظلام، عادتاً ستمگار

راسْت شِعار

نَصِیحَت شِعار

نصیحت کرنے والا ، نیک مشورہ دینے والا ، نصیحت گر ۔

عِصْیان شِعار

گناہ گار، عاصی.

مَعْصِیَت شِعار

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

بِیہُودَہ شِعار

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

بَد شِعار

برے چلن کا، برے طور طریقے والا، نابکار

جَلادَت شِعار

ظُلْم شِعار

جو ظلم کا عادی ہو، ظلم پیشہ، ستم پیشہ، ظالم

جَفا شِعار

ظالم، ستمگر، سفاک، بے رحم

حَق شِعار

قَیامَت شِعار

قیامت ڈھانے والا ، آفت برپا کرنے والا ، ہنگامہ آرا.

کِفایَت شِعار

جُز رس، کم خرچ کرنے وال، بچت کرنے والا

حَماقَت شِعار

بَرق شِعار

بجلی کی طرح تیزی رکھنے والا

خُوشامَد شِعار

پاکِیزَہ شِعار

قَناعَت شِعار

قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سِفْلَہ شِعار

نِصفَت شِعار

انصاف کرنے والا ، جس کا شعار انصاف پسندی ہو ، منصف مزاج ۔

تَہَوُّر شِعار

بہادر، شجاع

وَفا شِعار

وفا دار، وہ جس کا شعار وفا کرنا ہو، وہ جس کی طبیعت میں وفاداری ہو

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

ظَفَر شِعار

فاتح

تَغافُل شِعار

تغافل پسند، غافل، بے پروا نیز مجازاً

تَقْویٰ شِعار

زُہد شِعار

دَغا شِعار

جو دھوکا دینے کا عادی ہو ، فریبی ، معشوق

ہَفْوَت شِعار

بیہودہ گوئی جس کی عادت ہو ، بیہودہ گو ، فضول باتیں کرنے والا شخص نیز غلط کار ۔

ظَرافَت شِعار

طبعاً ظریف ، ظرافت اور خوش طبعی جس کے مزاج میں ہو.

صِدْق شِعار

سچّا، راست باز، حق پسند

صَداقت شِعار

عَقِیدَت شِعار

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

عِصْیاں شِعار

زَبُوں شِعار

بُرے طور طریقوں والا۔

رِنْد شِعار

فَضائِل شِعار

جس کو ہر قسم کی فضیلتیں عطا ہوئی ہوں

اِعْلانِ‌‌ حَقْ شِعار

اردو، انگلش اور ہندی میں شِعار کے معانیدیکھیے

شِعار

shi'aarशि'आर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَعَرَ

شِعار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشان، پہچان
  • وہ کپڑا جو جسم سے چپکا رہے جیسے کرتہ یا بنیان قبا و کلاہ وغیرہ، جس کے اوپر دوسرا کپڑا (دثار) پہنتے ہیں
  • رسم، دستور
  • عادت، خصلت، چلن، طریقہ
  • لباس، ظاہری وضع قطع
  • وہ لفظ جس سے جنگی سپاہی اپنی فوج کے آدمی کو سوال کر کے پہچان لیتے ہیں، خفیہ نشانی، یا خفیہ علامت، کوڈ

English meaning of shi'aar

Noun, Masculine

शि'आर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

स्त्रीलिंग

  • रश्मि, मयूख, दीधिति, अंशु, किरण, ज्योति प्रकाश, आलोक, नूर

شِعار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words