تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

شِیہَہ

ہنہناہٹ، ہنہنانا، گھوڑے کے بولنے کی آواز

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیعَہ کے معانیدیکھیے

شِیعَہ

shii'aशी'आ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شیع

  • Roman
  • Urdu

شِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فدائی، محب، دوستدار
  • پیروکار، جماعت، گروہ، کسی کے پیچھے چلنے والا
  • مسلمانوں کا وہ فرقہ جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جانشین وصی اور خلیفہ بلا فصل مانتا ہے، نیز شیعہ مذہب کا پیرو

Urdu meaning of shii'a

  • Roman
  • Urdu

  • fidaa.ii, muhib, dostadaar
  • pairokaar, jamaat, giroh, kisii ke piichhe chalne vaala
  • muslmaano.n ka vo firqa jo hazrat alii karam allaah vajhaa ko rasuul allaah sillii allaah alaihi vasallam ka jaannshiin vasii aur Khaliifaa bila fasal maanata hai, niiz shiiyaa mazhab ka pairau

English meaning of shii'a

Noun, Masculine

  • Shia
  • Shiite, a sect of Muslims that regards the fourth Rightly Guided Caliph Hazrat Ali as Prophet Muhammad's first true successor
  • a particular party or sect who follow Ali (affirming that he was the rightful Imam after Mohammad)
  • a follower of this sect
  • a follower of the sect of Ali
  • a sectary

शी'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = शीया (सम्प्रदाय)
  • दोस्त, मित्र, पैगंबर साहिब के परिवार को चाहने वाले मुसलमान, शिया
  • वह चांद्र दिन जो चांद्र तथा सौर पंचागों में मेल बैठाने के लिए छोड़ दिया जाता है
  • इस्लाम धर्म की एक शाखा
  • मुसलमानों का एक संप्रदाय।
  • मुसलमानों का एक सम्प्रदाय, जो हज्रत अली के अतिरिक्त बाक़ी खलीफ़ाओं को नहीं मानता।
  • हज़रत अली को मानने वाले मुस्लिम; शिया।

شِیعَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

شیعہ اس لفظ کی جمع ’’شیعوں‘‘ ہے، لیکن دہلی اور بعض دوسرے علاقوں میں’’شیعاؤں‘‘ مستعمل ہے۔ اسے علاقائی تصرف سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

شِیہَہ

ہنہناہٹ، ہنہنانا، گھوڑے کے بولنے کی آواز

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone