تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serum" کے متعقلہ نتائج
serum کے لیے اردو الفاظ
serum کے اردو معانی
اسم
- (الف) سیرم، خوناب، ماء ا لّدم، وہ زرد عنبرین رنگ کا سیال جس میں خون کے خلیے تیرتے ہیں اور خون کے جمنے پر الگ ہوجاتا ہے (ب) ماء الجبن ، جامن یا ضامن ۔.
- طب: کسی حیوانی جسم کا سیرہ یا سّیال مادّہ ۔.
serum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) सीरम, ख़ूनाब, मा ए ल्लदम, वो ज़र्द अंबरीन रंग का स्याल जिस में ख़ून के ख़लीए तैरते हैं और ख़ून के जमने पर अलग होजाता है (ब) मा-उल-जुबन , जामुन या ज़ामिन ।
- तिब्ब: किसी हैवानी जिस्म का सीरा या स्याल मादा ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
serum
(الف) سیرم، خوناب، ماء ا لّدم، وہ زرد عنبرین رنگ کا سیال جس میں خون کے خلیے تیرتے ہیں اور خون کے جمنے پر الگ ہوجاتا ہے (ب) ماء الجبن ، جامن یا ضامن ۔.
serum sickness
سیرہ کے انجکشن کا ردّ عمل جس سے جلد پر دانے ابھرسکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے، مصلی مرض ۔.
sedum
جنس سیڈم Sedum کا کوئی پودا جس کے پتّے گدگدے اور ستارہ نما ہوتے ہیں، زرد گلابی اور سفید، مثلاً پتھربیل۔.
sarum use
کلیسا: عبادات کی ترتیب جو ّتجدد (Reformation) سے پہلے سالسبری کے اسقفی حلقے میں رائج تھی ۔.
شَرْم
وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال
ثَرَم
(عروض) زحافات مرکب کی ایک قسم ، یہ اجتماع قبض و ثلم یعنی جس رکن صدر و ابتدا میں پہلے وتد مجموع اور پھر ایک سب خفیف ہو تو اس کے ساکن سبب کو نکال ڈالنا پھر وتد کے متحرک اول کے ساقط کرنا
sodom
بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].
سَدِیم
(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serum)
serum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔