تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ عام کے معانیدیکھیے
سَرِ عام کے اردو معانی
فعل متعلق
- منظرِ عام پر، سب کے سامنے، بیچ بازار میں، کھلّم کھلا
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و صفا گیا
سچ بات کون ہے جو سر عام کہہ سکے
میں کہہ رہا ہوں مجھ کو سزا دینی چاہیے
جس تباہی سے لوگ بچتے تھے
وہ سر عام ہو رہی ہے اب
English meaning of sar-e-'aam
Adverb
- in public, openly
सर-ए-'आम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सार्वजनिक रूप से, खुलेआम, खुले रूप से, डंके चोट पर, सब के सामने, बीच बाज़ार में, खुल्लम-खुला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ عام)
سَرِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔