تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَدّ و مَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَدّ و مَد کے معانیدیکھیے
شَدّ و مَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حروف کی دوہری آواز ادا کرنا یا کھینچ کر پڑھنا
- زور شور، شدّت
- دھوم دھام، جوش و خروش
- شان و شوکت، کرّوفر، تکلّف
شعر
دوں گا جواب میں بھی بڑی شد و مد کے ساتھ
لکھا ہے اس نے مجھ کو بڑے کر و فر سے خط
English meaning of shadd-o-mad
Noun, Masculine
- rendering hard or strong
- intensifying
- emphasizing
- invigour, intensity, severity, stress
- pitching of the voice (used chiefly in comp.)
- force
शद्द-ओ-मद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ोर शोर, धूमधाम, उत्साह, जोश, धुन, सरगर्मी
- शब्दों की दोहरी आवाज़ अदा करना या खींच कर पढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَدّ و مَد)
شَدّ و مَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔